مجھے سندھی سیکھنا ہے

زونی

محفلین
میرے خیال سے چند آسان فہم جملوں سے آغاز کیا جائے جسکو سندھی میں ٹرانسلیٹ کیا جائے تاکہ سب کیلئے سمجھنا آسان ہو ورنہ یہ بات چیت تو میرے سر سے گزر گئی ھے:(
 

شمشاد

لائبریرین
زونی نے بہت اچھی بات کی ہے ویسے زونی آپ ہی چند ایک بالکل آسان سے اردو کے فقرے لکھ دیں، جو ہوں بھی چند حرفی اور کوئی اس کا سندھی میں ترجمہ کر دے۔
 

شمشاد

لائبریرین
بہت شکریہ آپ کی فراخدلانہ پیشکش کا۔

اردو محفل میں خوش آمدید۔

اردو میں آپ کا نام کیسے لکھیں گے؟
 

سکون

محفلین
بہت شکریہ آپ کی فراخدلانہ پیشکش کا۔

اردو محفل میں خوش آمدید۔

اردو میں آپ کا نام کیسے لکھیں گے؟

میں نیا ہوں اس لیے ٹھک سے نہیں سمجھا اردو میں یا پھر سندھی میں مرا نام اردو میں مولا ہی ہوگا اور اگر آپ سندھی جملے کی بات کر رہے ہیں تو اس طرح ہوگا (توھا ن جو نالو چا آھی ) یعنی آپ کا نام کیا ہے اج اتنا کافی ہے باقی آئندہ :grin::grin:
 

تعبیر

محفلین
محسن حجازي صاحب جو ڪو به قصور نه آهي، سنڌ ۾ رهندڙ 50 سيڪڙو اردو، پنجابي، بنگالي، پشتو، سرائڪي ڳالهائيندڙن کي سنڌي ڳالهائڻ نه ايندي آهي. توڙي جو هو سنڌ ۾ 20، 30، 40 سالن کان سنڌ ۾ رهندڙ آهن.
سنڌي ٻولي سکڻ توهان سڀني جي لاءِ ڪا خاص کي ته نه آهي ڇو جو توهان ان سان ملندڙ جلندڙ ٻوليون اڳ ۾ ڳالهايو پيا. رهي ڳالهه هن فورم تي سنڌي سکڻ جي ته توهان فورم تي مشڪل سان ئي سنڌي سکي سگهندا.


لاکھو صاحب میں نہیں سمجھ سکا کہ آپ کیا کہہ رہے ہیں تاہم میرا مقصد دل آزاری ہر گز نہیں تھا۔
damsel same goes for you as well, I apologize if it hurt you

تعبیر ڈاڈھو چھوکرو تو ہو گیا چھوکری کو کیا کہیں گے؟:rolleyes:


مجھے سمجھ نہیں آئی اپ کی بات :confused:

کہیں آپ کا یہ مطلب تو نہیں کہ ڈاڈھو کی مؤنث کیا ہو گی تو اسکی مؤنث ڈاڈھی ہے
 

تعبیر

محفلین
مہربانی آھی توھان جی پر مان ڈاکٹر نہ آھیان نہ یونس رضا وانگر۔۔۔۔۔۔توھان کاتھے رھندا آھیو تعبیر؟؟؟ پاکستان مین تہ نہ پوء کاتھے؟؟؟


ڈاکٹر تھیڑ سان چھا تھیندو آھی۔ مان ابڑو اھیان۔ ھینئر ائیرلینڈ مین ہوندی آھیان۔ توھان ذات جا چھا آھیو :confused:
 

تعبیر

محفلین
میں نیا ہوں اس لیے ٹھک سے نہیں سمجھا اردو میں یا پھر سندھی میں مرا نام اردو میں مولا ہی ہوگا اور اگر آپ سندھی جملے کی بات کر رہے ہیں تو اس طرح ہوگا (توھا ن جو نالو چا آھی ) یعنی آپ کا نام کیا ہے اج اتنا کافی ہے باقی آئندہ :grin::grin:


ادا توھان کتھان جا آھی؟؟؟
 

شمشاد

لائبریرین
میں نے آپ کے نام کے متعلق ہی پوچھا کہ اردو میں کیسے لکھیں گے کیونکہ آپ کی پہچان انگریزی میں ہے۔
 

شمشاد

لائبریرین
جی بلکل پتہ چل گیا ہے، بہت شکریہ۔ کیا ہی اچھا ہو اس کو اگر اردو میں‌ لکھ لیا جائے۔
 

ام طلحہ

محفلین
ڈامسیل کا بہت بہت شکریہ ۔ اب میں ان فقروں کو یاد کرتی ہوں ۔ آپ لوگوں نے تو بارش ہی کردی ہے سندھی زبان کی ۔ مگر ایک مشکل ہے جیسے ڈامسیل بہن نے اردو اور سندھی کو اکٹھا لکھا ہے اگر آپ لوگ بھی انہیں ایسے ہی لکھیں تو مجھ جیسوں کا بھلا ہوجائے گا ۔

توہان سب جو شکر گزار ( آپ سب کی شکرگزار)
 

damsel

معطل
ڈاکٹر تھیڑ سان چھا تھیندو آھی۔ مان ابڑو اھیان۔ ھینئر ائیرلینڈ مین ہوندی آھیان۔ توھان ذات جا چھا آھیو :confused:

بس ڈاکٹر تھے انڑ جا وڈا فائدا آھن تعبیر چھا چھا مان توھان کھے موڈھایان
مان کھے سارا چیو توھان لاڑکانہ جا آھیو مان بہ لاڑکانہ جی آھیان ، مان سید آھیان آئین کراچی مین رھندی آھیان ۔توھان چھا تھا کیو ایترو پرے ائیر لینڈ مین؟؟
 
Top