سید عمران
محفلین
اتنا نزول کرنا ہمارے بس میں کہاں؟؟؟ارے کوئی مشکل نہیں بس ذرا ہمارے جیسی سوچ بیدار کرنی پڑے گی ۔
اتنا نزول کرنا ہمارے بس میں کہاں؟؟؟ارے کوئی مشکل نہیں بس ذرا ہمارے جیسی سوچ بیدار کرنی پڑے گی ۔
دار المعطلین میں جائیں ہمارے دشمن !!!مجھے تو لگتا ہے یہ عدنان بھائی اور عمران بھائی کی ملی بھگت ہے۔ جہاں کسی لڑی میں کوئی بحث چلی، کہ یہ دونوں پہنچے اور لگے چونچ لڑانے۔
بحث کی ترتیب درہم برہم اور دار المعطلین ہنوز خالی۔
ویل ڈن
شدید متفق ۔۔۔ محفل پر مختلف سوچ کے لوگ موجود ہیں۔ سب کا سب کے ساتھ متفق ہونا ضروری نہیں۔ گفتگو کے دوران اونچ نیچ بھی فطری ہے۔ اس کو ٹالنے کا بہترین طریقہ یہی ہے کہ عدنان بھائی اور مفتی صاحب کو آواز لگاؤ اور پاپ کارن کا وڈا پیکیٹ لے کر بیٹھ جاؤ۔مجھے تو لگتا ہے یہ عدنان بھائی اور عمران بھائی کی ملی بھگت ہے۔ جہاں کسی لڑی میں کوئی بحث چلی، کہ یہ دونوں پہنچے اور لگے چونچ لڑانے۔
بحث کی ترتیب درہم برہم اور دار المعطلین ہنوز خالی۔
ویل ڈن
شکریہ بھیا ،مجھے تو لگتا ہے یہ عدنان بھائی اور عمران بھائی کی ملی بھگت ہے۔ جہاں کسی لڑی میں کوئی بحث چلی، کہ یہ دونوں پہنچے اور لگے چونچ لڑانے۔
بحث کی ترتیب درہم برہم اور دار المعطلین ہنوز خالی۔
ویل ڈن
یہ وہی لوگ ہیں جن کا مشن ہے۔۔۔شکریہ بھیا ،
یہ ہم ہی ہیں جو سر پر کفن باندھ کر کود پڑھتے ہیں ،اور ساتھ بھیا کا ہاتھ مضبوط سے پکڑے رہتے ہیں ۔
ورنہ تو بھیا کب کے رفو چکر ہو جائیں ۔
ہاں بھیا ٹھیک ہے ہم جاتے ہیں آپ بھی ہمارے پیچھے پیچھے آجائیں ،دار المعطلین میں جائیں ہمارے دشمن !!!
یہ وہی لوگ ہیں جن کا مشن ہے۔۔۔شکریہ بھیا ،
یہ ہم ہی ہیں جو سر پر کفن باندھ کر کود پڑھتے ہیں ،اور ساتھ بھیا کا ہاتھ مضبوط سے پکڑے رہتے ہیں ۔
ورنہ تو بھیا کب کے رفو چکر ہو جائیں ۔
آپ نے مدیر خاص تابش بھائی کی غیر موجودگی کا خوب فائدہ اٹھالیا۔۔۔ہاں بھیا ٹھیک ہے ہم جاتے ہیں آپ بھی ہمارے پیچھے پیچھے آجائیں ،
وہاں ہم آپ کی دعوت کریں گے ۔
آہ مفتی صاحب، کاش میں بھی شامل ہو سکتا۔ لیکن خیر آپ حضرات ملاقات کے بعد کا احوال اور تصاویر حسب سابق ضروری شئیر کیجیے گا۔آپ نے مدیر خاص تابش بھائی کی غیر موجودگی کا خوب فائدہ اٹھالیا۔۔۔
خیر دعوت تو ہم کررہے ہیں آپ کی۔۔۔
ہفتہ کی رات راشد منہاس روڈ پر۔۔۔
تشریف لے آئیے گا۔۔۔
اس مرتبہ کسی آستانے یا مستانے کی کہانی نہیں چلے گی!!!
جی ضرور!!!آہ مفتی صاحب، کاش میں بھی شامل ہو سکتا۔ لیکن خیر آپ حضرات ملاقات کے بعد کا احوال اور تصاویر حسب سابق ضروری شئیر کیجیے گا۔
کوئی مجبوری رہی ہو گی۔ آپ کے دل کے تو بہت قریب ہیں۔ آپ مدد کے لیے پہنچ جایا کریے۔ دونوں مل کر ہفتے بھر کے برتن اور کپڑے دھوئیں گے تو جلدی فارغ ہو جائیں گے۔جی ضرور!!!
خدا بچائے ان مشوروں پر عمل کرنے سے!!!کوئی مجبوری رہی ہو گی۔ آپ کے دل کے تو بہت قریب ہیں۔ آپ مدد کے لیے پہنچ جایا کریے۔ دونوں مل کر ہفتے بھر کے برتن اور کپڑے دھوئیں گے تو جلدی فارغ ہو جائیں گے۔
یعنی آپ عدنان بھائی کی مدد کر کے ثواب دارین حاصل کرنا نہیں چاہتے؟خدا بچائے ان مشوروں پر عمل کرنے سے!!!
22 سال ہو گئے امریکہ میں لیکن وہ مغرب نہ دیکھ سکے جو پاکستان انڈیا بیٹھے لوگ بتاتے ہیںان سب باتوں کا ماخذ آپ کا ذاتی مشاہدہ ہے؟
مجھے مغرب میں رہتے دس سال ہو گئے، بہت سے غیر ملکی دوستوں کے گھروں میں آنا جانا ہے اور خاندانی مراسم ہیں، اپنے دس سالہ مشاہدے کی روشنی میں ان میں سے کسی ایک بات کی تصدیق کرنا میرے لیے ممکن نہیں (معذرت کے ساتھ!)
ہمارے پاس ثواب کمانے کے اور بہت سے راستے ہیں!!!یعنی آپ عدنان بھائی کی مدد کر کے ثواب دارین حاصل کرنا نہیں چاہتے؟
بیکار کی باتیں کر کے ہر لڑی کو تباہ کرنا انہی دونوں کا کام ہےمجھے تو لگتا ہے یہ عدنان بھائی اور عمران بھائی کی ملی بھگت ہے۔ جہاں کسی لڑی میں کوئی بحث چلی، کہ یہ دونوں پہنچے اور لگے چونچ لڑانے۔
بحث کی ترتیب درہم برہم اور دار المعطلین ہنوز خالی۔
ویل ڈن
بھائی یہ تو آپ نے بڑی زبردست بات کہی۔ واقعی اگر ایسی بات ہے تو میں اس کی تفصیل جاننا چاہوں گا۔ مثلاً جو stereotypes ہم نے پال رکھے ہیں۔22 سال ہو گئے امریکہ میں لیکن وہ مغرب نہ دیکھ سکے جو پاکستان انڈیا بیٹھے لوگ بتاتے ہیں
متفق۔ سارا مسئلہ ان تعصبات کی وجہ سے ہی پیدا ہوا ہے۔ وگرنہ مغرب کا ویزا ملنے پر جس طرح دیسیوں کی دوڑیں لگتی ہیں وہ کسی سے ڈھکی چھپی نہیںمثلاً جو stereotypes ہم نے پال رکھے ہیں۔