مجھے کیا پتا؟

عائشہ عزیز

لائبریرین
کیوں کوئی نہیں جی؟
ہو گی نا بات۔ عائشہ عزیز نے خود کو ٹریٹ کے لئے دعوت دی۔ پہلے آرام سے بیٹھنے کے لئے کرسی پیش کی۔ پھر اس کے بعد کینٹین کاؤنٹر یا کچن میں فریج تک گئیں۔ آئس کریم حاصل کرنے کے بعد نہایت ادب سے پیش کی۔۔۔ ۔۔
چلیں اب باقی خود پوری کر لیجئے گا۔
یہ تو کسی ایسے بندے کی داستاں لگتی ہے جو کوچہ آلکساں کا ممبر ہو
میں تو بس چمچ لے کر فریج تک جاؤں گی اور کھول کر آئس کریم کھانے لگوں گی اب کون پلیٹ میں ڈالنے کا تکلف کرے:rollingonthefloor:
 
تو آپ کو اعتراض آئس کریم کھانے پر ہے یا احوال لکھنے پر؟
سرگوشی: ہوٹلنگ والی روداد میں کھانے کی جگہ آئس کریم لکھ کر کاپی پیسٹ کر دیں :p
ریپلیس آل سے بھی کام چل جائے گا ۔کنٹرول ایف کرکے جہاں جہاں چکن اور کھانا کا ذکر ہے رپلیس کر کے آئس کریم کر دیں:))
سرگوشی: کسی کو مت بتانا یہ آئڈیا ۔:p
 

عائشہ عزیز

لائبریرین
ریپلیس آل سے بھی کام چل جائے گا ۔کنٹرول ایف کرکے جہاں جہاں چکن اور کھانا کا ذکر ہے رپلیس کر کے آئس کریم کر دیں:))
سرگوشی: کسی کو مت بتانا یہ آئڈیا ۔:p
اور اس میں ذرا انگریزی کے الفاظ چیک کریں ناں اصلاحی بھیا:cautious:
مجھے ہی ڈانٹتے رہتے ہیں سارے لوگ !:roll:
 

قرۃالعین اعوان

لائبریرین
واہ عائش پری واہ۔۔۔۔۔!

اتنی بے ساختگی سے لکھی گئی تحریر پڑھ کر بے حد محظوظ ہوئی۔۔۔ :)

آپ کبھی کبھار لکھتی ہین اور بہت خوب لکھتی ہین :) :)

تو پھر کیا انعام دیا جائے ؟ :)
 

سلمان حمید

محفلین
اس بات پر کہ ننھی پری کا انداز بیان اتنا خوبصورت اور بے ساختہ ہے جیسے ہم بھی وہاں موجود ہوں اور کسی گوشے میں کھڑے سارے قصے کے عینی شاہد بنے ہوں۔ :) :) :)

روداد پڑھ لینے کے بعد جو پہلا فقرہ ذہن میں آیا وہ یہی تھا جو ابن سعید بھائی لکھ چکے :)
بہت بے ساختہ اور حقیقت سے بھرپور انداز ہے آپ کے لکھنے کا عائشہ عزیز بہن :)
 

عائشہ عزیز

لائبریرین
واہ عائش پری واہ۔۔۔ ۔۔!

اتنی بے ساختگی سے لکھی گئی تحریر پڑھ کر بے حد محظوظ ہوئی۔۔۔ :)

آپ کبھی کبھار لکھتی ہین اور بہت خوب لکھتی ہین :) :)

تو پھر کیا انعام دیا جائے ؟ :)
یپییییی مجھے انعام ملے گا۔۔سچی سچی؟
اچھا تو پھر ناں آپ بس میری اچھی سے اپیا رہیں اس سے بڑھ کر تو کوئی تحفہ یاد نہیں آ رہا :love:
تھینک یو آپی :)
 

عائشہ عزیز

لائبریرین
موقع مل ہی گیا نا ۔۔۔ ۔۔:)
لیکن اس کو اردو میں کیا کہیں گے یہ تو مجھے بھی نہیں پتہ:)
مانو بلی قیصرانی بھیا سے پوچھو۔۔۔
کونسا موقع بھیا؟
کس کو آئیڈیا کو یا پھر ریپلیس کو؟
قیصرانی بھیا سے کیا پوچھوں بھیا؟ یہ کہ سارے لوگ مجھے کیوں ڈانٹتے رہتے ہیں؟:rolleyes:
 
Top