مگر اشتیاق بھائی لنک پیج میں لکھا ہوا ہے کہ یہ مفت ہے مگر جب پی ڈی ایم ایس کے سائٹ پر یہ فونٹ مجھے دکھا ہی نہیںافضل بھائی! یہ فونٹ تو ایک پاکستانی ان پیج ریسیلر نے ذاتی طور پر بنایا ہے۔ اسے تو خریدنا پڑے گا۔
اگر اس کے فونٹ کو حقیقت میں دیکھنا چاہتے ہیں تو ان کی اشکال کو کورل میں ٹیرس آؤٹ کر لیں۔ فونٹ میں بنا دوں گا۔
جیسا کہ آپ نے اوپر ایک حل بتایا کہ ان کو ٹریس کرکے فونٹ کے قالب میں ڈھالا جاسکتاہے ۔بالکل آپ نے درست فرمایا آگے کسی پیج پر اس کا لنک موجود نہیں ہے ۔ البتہ دوسرے لنکس ہیں جو فانٹس نہیں ہے محض آئی فون اور آئی پیڈ کی ایپلیکیشنز ہیں۔
اب آپ کی کیا رائے ہے؟
اس بارے میں میری رائے کچھ الگ ہے کہ آپ اگر کسی ٹائپ فیس کو ذہن میں فٹ کر لیں اور اس کی تھیم آپ کو سمجھ آ جائے تو کوئی بھی لفظ اس تھیم کے مطابق تخلیق کر سکتا ہے۔جیسا کہ آپ نے اوپر ایک حل بتایا کہ ان کو ٹریس کرکے فونٹ کے قالب میں ڈھالا جاسکتاہے ۔
میں نے کئی دفعہ کورل میں اردو ٹیکسٹ کو ٹریسنگ کی ہے مگر ٹریسنگ کے بعد آوٹ پٹ اچھا نہیں آتا ہے بالخصوص جب امیج کی ریزولوشن 300 سے کم ہو لفظوں کے کنارے شارپ نہیں دکھتے بلکہ کھردرے دکھائی دیتے ہیں
گویا آپ یہ کہنا چاہ رہے ہیں کہ ٹریسنگ کے بعد لفظوں کی نوک وپلک کو مینولی درست کرنا ہوگا؟اس بارے میں میری رائے کچھ الگ ہے کہ آپ اگر کسی ٹائپ فیس کو ذہن میں فٹ کر لیں اور اس کی تھیم آپ کو سمجھ آ جائے تو کوئی بھی لفظ اس تھیم کے مطابق تخلیق کر سکتا ہے۔
رہی بات کورل میں ٹریس کرنے کی تو چونکہ اب اتنی ریزولیشن میں نمونے دستیاب نہیں ہیں۔ اس لیے انہی سے کام چلانا پڑے گا۔ اور ایسی صورت حال میں ٹریسنگ زیادہ سے زیادہ زوم لیول پر کی جائے تو 90 فیصد کام بہترین ہوتا ہے۔ ایسا میرا سوچنا ہے۔ آپ کی رائے اس کے برعکس بھی ہو سکتی ہے۔
اعوان بھائی آپ نے جس فونٹ کا لنک دیا ہے وہ سلیم ۔قرآن فونٹ ہے جبکہ جس فونٹ سے متعلق گفتگوہورہی ہے اس کا نام "Saleem Adver" ہے
بہتری کی گنجائش تو ہمیشہ رہتی ہے۔ اور یہ کام ساتھ ساتھ بھی کیا جا سکتا ہے۔ اور بعد میں بھی۔گویا آپ یہ کہنا چاہ رہے ہیں کہ ٹریسنگ کے بعد لفظوں کی نوک وپلک کو مینولی درست کرنا ہوگا؟
بہتری کی گنجائش تو ہمیشہ رہتی ہے۔ اور یہ کام ساتھ ساتھ بھی کیا جا سکتا ہے۔ اور بعد میں بھی۔گویا آپ یہ کہنا چاہ رہے ہیں کہ ٹریسنگ کے بعد لفظوں کی نوک وپلک کو مینولی درست کرنا ہوگا؟
احمد گرفکس کا کوئی لنک فراہم کریںسلیم ایڈور تو بہت ہی خوبصورت فونٹ لگ رہا ہے
مگر یہ مفت نہیں ہے اس کو احمد گرافکس سے خریدنا پڑے گا
میری بھی یہی رائے یہی تھی۔میرے خیال ویب سائٹ والے ری سیلر ہی احمد گرافکس والے ہیں۔سلیم ایڈور تو بہت ہی خوبصورت فونٹ لگ رہا ہے
مگر یہ مفت نہیں ہے اس کو احمد گرافکس سے خریدنا پڑے گا
اشتیاق بھائی دل کو لبھانے والا یہ فونٹ ہے آپ نے اس کو ادھورا کیوں چھوڑدیا اس کو مکمل کردیںارے یاد آیا کافی عرصہ پہلے میں نے اس طرح کے ایک فونٹ پر کام کرنا چاہا تھا مگر وہ ہو نہ سکا۔
اس فونٹ کے کچھ سکرین شاٹ شامل محفل کر دیتا ہوں۔ اسی فونٹ سے میل کھاتے ہیں۔
نمونہ 1
نمونہ 2
نمونہ 3
نمونہ 4
نمونہ 5
آپ کی بات سے سو فیصد متفق ہوں مگر ایسا اب ہو نہیں سکتا۔ کیونکہ اس کا ڈیٹا مل نہیں رہا ، اور جہاں تک یاد پڑتا ہے لگتا ہے کہیں غلطی سے اڑا دیا ۔اشتیاق بھائی دل کو لبھانے والا یہ فونٹ ہے آپ نے اس کو ادھورا کیوں چھوڑدیا اس کو مکمل کردیں