افضل حسین
محفلین
آپ پلیز تلاش کریں اسے اللہ نے چاہا تو کہیں مل جائگاآپ کی بات سے سو فیصد متفق ہوں مگر ایسا اب ہو نہیں سکتا۔ کیونکہ اس کا ڈیٹا مل نہیں رہا ، اور جہاں تک یاد پڑتا ہے لگتا ہے کہیں غلطی سے اڑا دیا ۔
آپ پلیز تلاش کریں اسے اللہ نے چاہا تو کہیں مل جائگاآپ کی بات سے سو فیصد متفق ہوں مگر ایسا اب ہو نہیں سکتا۔ کیونکہ اس کا ڈیٹا مل نہیں رہا ، اور جہاں تک یاد پڑتا ہے لگتا ہے کہیں غلطی سے اڑا دیا ۔
ٹھیک ہے ۔ فونٹ نہیں تو اس کی خطاطی کہیں نہ کہیں ہو گی وہ تلاش کرتا ہوں وہ مل جائے تو پھر اتنی محنت نہیں کرنی پڑے گی۔آپ پلیز تلاش کریں اسے اللہ نے چاہا تو کہیں مل جائگا
جی بالکل مجھے خوشی ہو گی۔ لیکن میں اس پرخار وادی میں بالکل نیا ہو کچھ ٹپ دیں کہ کیسے کام کو کرنا ہےٹھیک ہے ۔ فونٹ نہیں تو اس کی خطاطی کہیں نہ کہیں ہو گی وہ تلاش کرتا ہوں وہ مل جائے تو پھر اتنی محنت نہیں کرنی پڑے گی۔
مگر آپ سلیم ایڈور والے فونٹ کی ٹریسنگ شروع کر دیں کورل میں اسے بھی فونٹ کے قالب میں ڈھال دیں گے۔
ایسا ہے کہ اس پر میں کورل فائل بنا کر کل کو میل کر دوں گا۔ اس میں آپ سمجھ سکیں گے کہ کیسے اس فونٹ کی ٹریسنگ کی جائے۔جی بالکل مجھے خوشی ہو گی۔ لیکن میں اس پرخار وادی میں بالکل نیا ہو کچھ ٹپ دیں کہ کیسے کام کو کرنا ہے
بڑی بات ہے جناب۔ یہ فائل آپ کے لیے اس پر مزید کام آپ نے کرنا ہے۔ یہ میں نے آپ کو بنا کر دی ہے کہ آپ مزید اشکال بنائيں ۔واہ اشتیاق بھائی بہت خوب مزا آگیا۔آپ اس کام کو جاری رکھئے مجھے بھی سیکھنے کو موقع ملے گا امید ہے آ پ اس کا کورل فائل شیئر کرتے رہیں گے،
کیوں کیا ہوا اب ؟ جوذرہ برابر بھی آپ نے کیا ہے وہ یہاں تصویری شکل میں شیئر کریں تاکہ اندازہ ہو سکے کہ آپ اس کام کو کس حد تک انجام دے سکتے ہیں۔اشتیاق بھائی ٹیڑھی کھیر نظرآرہی ہے۔
م م م۔ تو پھر کیا ارادہ ہے ؟جی نہیں ابھی تو کچھ بھی نہیں کیا آج آفس کا پہلا دن ہے
اس کا سکرین شاٹ لیں اور کسی بھی امیج ہاسٹنگ کی سائٹ پر اپلوڈ کر کے شامل محفل کر دیں۔میں ابھی "سین "کو ٍڈرا کیا ہے کو رل فائل کیسے اپلوڈ کروں