اشتیاق علی
لائبریرین
اس کے دندے ٹھیک نہیں بنے انتہا کی شکل میں بھی تھوڑا فرق ہے آپ کورل فائل بھیجیں تاکہ غلطی کی نشاندہی کروں۔ کورل فائل 9 ورژن کی ہو۔یہ دیکھئے
ماشا اللہ ۔ کام میں صفائی بہترین ہے آپ کی ۔ بہت خوب ۔
اس کے دندے ٹھیک نہیں بنے انتہا کی شکل میں بھی تھوڑا فرق ہے آپ کورل فائل بھیجیں تاکہ غلطی کی نشاندہی کروں۔ کورل فائل 9 ورژن کی ہو۔یہ دیکھئے
جی بہتر ہے میں ابھی چیک کر کے اس بارے میں بتاتا ہوں۔آپ کو کورل فائل ای میل کردیا ہوں
چلو اب لگا لیجئے گا۔نقل میں عقل نہیں لگائی
میں ابھی چیک کرتا ہوں۔حرف تہجی کو مکمل کرنے کی کوشش کی ہے ای میل دیکھیں
قلم سے لکھا جانے والا؟آپ کو یہ فانٹ نہیں ملتی، مجھے خط ثلث اور خط نستعلیق (قلم سے لکھا جانے والا) نہیں مل رہا
ایک تو نستعلیق کا جو خط ہے محفل پر، وہ تو ہے ہی، لیکن یہ موٹا لکھا جاتا ہے۔ اب سوچیں کہ اگر یہی فانٹ آپ ہاتھ سے لکھیں اور ہاتھ میں عام پن یا بال پوائنٹ ہو تو یہی فانٹ کیسا دکھائی دے گا؟ بالکل وہی فانٹ درکار ہےقلم سے لکھا جانے والا؟
دست نویس اس تھیم کا قریب ترین فونٹ ہے جس کا آپ نے ذکر کیا ۔ مگر کچھ عرصہ پہلے ذیشان حیدر صاحب ایسے فونٹ پر کام کر رہے تھے۔ مگر وہ کام ہوا یا نہیں انہوں نے بعد میں مطلع ہی نہیں کیا ۔ایک تو نستعلیق کا جو خط ہے محفل پر، وہ تو ہے ہی، لیکن یہ موٹا لکھا جاتا ہے۔ اب سوچیں کہ اگر یہی فانٹ آپ ہاتھ سے لکھیں اور ہاتھ میں عام پن یا بال پوائنٹ ہو تو یہی فانٹ کیسا دکھائی دے گا؟ بالکل وہی فانٹ درکار ہے
فائل آپ نے پرانے والی اٹیچ کر دی ہے ۔ نئی والی اٹیچ کیجئے۔حرف تہجی کو مکمل کرنے کی کوشش کی ہے ای میل دیکھیں
ٹھیک ہے میں ابھی چیک کرتا ہوں۔اشتیاق بھائی میں نے دوبارہ میل کردیاہے