عباس اعوان
محفلین
وعلیکم السلام
اردو محفل میں خوش آمدید۔
اردو محفل میں خوش آمدید۔
شکریہ جناب ۔۔ ہمیشہ خوش رہیںاردو محفل پر باضابطہ خوش آمدید.
شُکراََاھلاً وسھلاً مرحبا ، ڈاکٹر صاحب۔۔۔
سانوں ٹھگ کے ساڈے کولوں نُسخے ہی لٹ لین گے ہور کی ملنا اے اوہناں نوں
شکریہ جناب خوش رہیںوعلیکم السلام
اردو محفل میں خوش آمدید۔
خوش رہیں ہمیشہخوش آمدید جناب
شکریہ آپ کا ۔۔ خوش رہیں شاد رہیںوعلیکم السلام
خوش آمدید جناب ڈاکٹر صاحب
اردو محفل میں خوش آمدید
بہت شکریہ آپ کاعامر بھیا محفل پر محفلین کا رتبہ مبارک ہو۔
جی بالکل ۔۔ آمینرب کی رحمت آپ پر اتری اللہ ہمیشہ اسے کامیاب و کامران اور خوش نصیب رکھے۔آمین۔
ھاسا" نکلوادیتا اس گل نے
آمین ۔۔ اور شکریہ آپ کا ۔۔ اس محفل میں ہم بھی سیکھنے کی غر ض سے آئے ہیں ۔ آپ جیسے احباب کی شفقت رہی تو انشاء اللہ یہ سیکھنے کا سلسلہ چلتا رہے گاالسلام علیکم اور خوش آمدید ڈاکٹر صاحب
اللہ آپکو اور آپکے گھر والوں کو خوش رکھے آمین ثم آمین۔
محفل آپ جیسے لوگوں سے ہی مل کر بنی ہے بس کچھ ہم پہلے سیکھ چکے تھے کچھ یہاں آکر سیکھا ہے۔
شکریہ جناب ۔۔ خوش رہیں ۔۔ شاد رہیںخوش آمدید ۔۔۔۔ آپ کے بارے میں جان کر خوشی ہوئی ۔۔۔
شکریہ جناب ۔۔ خوش رہیں ، شاد رہیں ۔وعلیکم السلام !
خوش آمدید ڈاکٹر صاحب
شکریہخوش آمدید
کیاکیسے لکھتے ہیں ؟؟میں کچھ سمجھا نہیںآپ کے تعارف سے اندازہ ہوا کہ کیسے لکھتے ہیں
تعارفشکریہ
کیاکیسے لکھتے ہیں ؟؟میں کچھ سمجھا نہیں