Wasiq Khan
محفلین
خوش آمدید عامر صاحب۔۔۔۔
خوش آمدید عامر صاحب۔۔۔۔
وعليكم السلام والرحمة الله وبركاته ۔ ۔
محترم عامر صاحب !اردو محفل میں خوش آمدید ۔ ۔ ۔ ۔
خوش عام دید ڈاکٹر صیب۔۔۔۔
آپ سب احباب کا شکریہ اور دلی دُعائیںخوش آمدید.
شکریہ اور دلی دُعائیںاردو محفل میں خوش آمدید عامر صاحب
شکریہ بھیا ۔۔ خوش رہیںمحفل میں خوش آمدید!
شکریہ بھیا ۔۔ خوش رہیںخوش آمدید جناب۔۔۔۔۔۔
خوش آمدید محترم بھائی۔
کہیں دیر سے رجسٹریشن کی وجہ یہ تو نہیں کہ آپ کو محفلین سے مفت مشورے مانگنے کا ڈر تھا
آمین ۔۔ ثُم آمین ۔۔وعلیکم السلام ڈاکٹر عامر بھائی، محفل میں خوش آمدید
اللہ تبارک و تعالیٰ آپکی پیاری سی بیٹی کو اپنے حفظ و امان میں رکھے اور دنیا و آخرت میں کامیاب و کامران کرے ۔۔۔۔۔آمین
بہت شکریہ بھیا ۔۔ اللہ آپ کو سلامت رکھے آمین ۔۔ڈاکٹر عامر شہزاد صاحب اُردو محفل میں خوش آمدید۔ آپ محفل میں ایک مفید اضافہ ہیں اُمید ہے آپ کے علم سے لوگوں کو فائدہ پہنچے گا
ہاہاہاہا ۔۔ بہت شکریہ سر ۔۔۔آؤ جی آؤ ست بسم اللہ جی آیاں نوں۔ ملو جی تے جپھی پا کے ملو ، جادو والی جپھی
بہت شکریہ بھیا ۔۔۔ بیٹیاں واقعی اللہ کی رحمت ہوتی ہیں ۔۔ لوگ شاید سمجھتے ہوں گے کہ اللہ نے بیٹا دے دیا تو شاید ان کی نسل آگے بڑھے گی ۔۔ میں یہ سمجھتا ہوں کہ اللہ مجھے بیٹی نہ دیتے تو شاید میں مکمل ہی نہ ہو پاتا ۔۔۔ میری بیٹی نے 6 ماہ کی عمر میں جو پہلا لفظ بولا وہ ''بابا'' تھا ۔۔ آپ سمجھ سکتے ہیں میری خوشی کا عالم کیا ہو گا ۔۔ بس اللہ سے دعا ہے کہ اللہ میری بیٹی کو صحت تندرستی اور سلامتی والی زندگی دے اور اس کے نصیب اچھے کرے ۔ آمین۔محترم ڈاکٹر عامر شہزاد صاحب اردو محفل میں دلی دعاؤں بھرا خوش آمدید
آپ کے بارے جان کر اچھا لگا ۔
بہت دعائیں
بڑی دیر کردی مہرباں آتے آتے کے مصداق ۔۔۔بہت دیر سے لکھا آپ نے تعارف ۔۔۔بیٹیاں تو سچ میں رحمت ہوتی ہیں۔۔آپکے محبت بھرے انداز سے سب کو یہ پیغام ملا بیٹیاں دھرتی پے بوجھ نہیں ہیں۔۔سلامت رہیں خوش رہیں ۔۔