مجھ سے کچھ نا پوچھا جائے

زینب

محفلین
بارش پو رہی ہے میں‌پکوڑے بنا رہی ہوں کسی نے کھانے ہوں‌تو آجائے چٹنی کے ساتھ۔۔۔۔۔۔۔۔۔باقی لڑائی والی باتوں بے میں‌آکے"نبڑ"لیتی ہوں‌فکر نا کرو
 

خرم شہزاد خرم

لائبریرین
بارش پو رہی ہے میں‌پکوڑے بنا رہی ہوں کسی نے کھانے ہوں‌تو آجائے چٹنی کے ساتھ۔۔۔۔۔۔۔۔۔باقی لڑائی والی باتوں بے میں‌آکے"نبڑ"لیتی ہوں‌فکر نا کرو


چلو پہلے پکوڑے کھا لیتے ہیں پھر لڑائی بھی کر لے گے کیا خیال ہے
 

مغزل

محفلین
ٹھیک ہے میں اپنے دوستوں کے ہمراہ لاہور اور اسلام آباد آرہا ہوں مشاعروں کے سلسلے میں ۔۔ تاریخ جلد بتادوں گا۔
 

خرم شہزاد خرم

لائبریرین
واہ جی واہ کیا بات ہے ویسے آپ کی آمد کی نوید تو مجھے چھ ماہ پہلے کی ہے لیکن ملاقات ابھی تک نہیں ہوئی پتہ نہیں کیا وجہ ہے
 

مغزل

محفلین
ہا ں دوست ایک بار آیا تھا 6 ماہ قبل مگر ایک حادثہ ہوگیا تھا ۔ تمھیں سب سے پہلے فون کیا تھا ۔۔ سسر کےا نتقال پر ۔
بس ۔ سبھی مشاعرے ۔۔ اور سیاحتی دورے رہ گیے ۔۔۔۔۔
 

مغزل

محفلین
خرم میں یہی غلطی ہے ، یہ مجھے بھی استاد کہہ جاتاہے ، اور میں اپنا سا منھ لیکر بیٹھ جاتا ہوں
 

زین

لائبریرین
یہاں تو سب نے پوچھ لیا ہے
:)
آپ نے کل پوسٹ کی تھی اور کل میں‌بھی غائب تھی اس لیے خوش آمدید نہیں کہہ سکا
خیر اب دو بار کہہ دیتے ہیں‌۔ خوش آمدید اور ایک بار پھر خوش آمدید ، خرم بھائی
 

زینب

محفلین
ہا ہا ہا اس بات پر تو میری اور زینب آپی کی بہت لڑائی ہوئی تھی میں مصروف ہو گیا اور انھوں نے یہ ڈرامہ شروع کر دیا خیر آنے دیں ان کو دیکھ لے گے

ہایئں دھمکی وہ بھی زینب کو۔۔۔۔۔۔۔۔لو آگئی ہوں دیکھ لو۔۔۔۔۔۔۔۔۔:boxing:
 
Top