مجھ سے کچھ نا پوچھا جائے

زینب

محفلین
ہاہاہہا مجھے کیا پتا عمران بھائی کتنے کے ملتے ہیں وہ تو میں‌نے وسیے ہی کہا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ویسے گھر کے بنے پکوڑے کہیں نہیں ملتے
 

ابوشامل

محفلین
کیا کسی نے کہا ٹماٹر کیچپ ؟

نہیں

:laugh: یہ اشتہاری کمپنیاں کب بڑی ہونگی۔
اتنا فضول اشتہار ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اف میرے خدا ۔۔
اشتہاروں تو تقریباً سارے ہی فضول ہیں کبھی کبھار ہی کوئی ایسا اشتہار دیکھنے کو مل جاتا ہے جو ہم جیسے ڈھیٹ صارف پر بھی اثر کر جائے۔
 

خرم شہزاد خرم

لائبریرین
ہایئں دھمکی وہ بھی زینب کو۔۔۔۔۔۔۔۔لو آگئی ہوں دیکھ لو۔۔۔۔۔۔۔۔۔:boxing:


توبہ توبہ
لو اب کیا فائدہ وہ تو کل بنے تھے کل ہی میں‌ان کا کام تمام بھی کر گئی:grin:
میں نے کل ہی کہا تھا آپ کو لیکن کل آپ نے دیکھا تک نہیں

پانچ روپے آپ ڈالو پانچ روپے مغل بھائی ڈالیں دونوں‌مل کے پکوڑے کھاو:grin:
ہم بھائی بھائی ہیں کچھ نا کچھ کر ہی لے گے

کیا کسی نے کہا ٹماٹر کیچپ ؟

نہیں

:laugh: یہ اشتہاری کمپنیاں کب بڑی ہونگی۔


کیا کسی نے کہا کیچپ ؟ نہیں ٹماٹر کیچپ یہ اشتہار ہے جی ہا ہاہ ا
 

تعبیر

محفلین
خرم شہزاد خرم ہم یہ نام کچھ سنا سنا سا لگتا ہے پر کہاں؟؟؟

ویسے خرم یہ آپ کی عادت بن گئی ہے محفل سے اچانک غائب ہونے کی
بری عادت ہی یہ اس کو بدل ڈالو کیونکہ یہ عادت تو وہ عادت ہے کہ آگے خود ہی کوئی جملہ جوڑ لیں
 

زین

لائبریرین
یہ عادت تو وہ عادت ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
جس کی ’’شکار ‘‘آپ بھی ہوگئی ہے ۔

:)
 

خرم شہزاد خرم

لائبریرین
خرم شہزاد خرم ہم یہ نام کچھ سنا سنا سا لگتا ہے پر کہاں؟؟؟

ویسے خرم یہ آپ کی عادت بن گئی ہے محفل سے اچانک غائب ہونے کی
بری عادت ہی یہ اس کو بدل ڈالو کیونکہ یہ عادت تو وہ عادت ہے کہ آگے خود ہی کوئی جملہ جوڑ لیں
بس آپی کیا بتاؤں آئندہ ایسا نہیں‌ہو گا اس عادت کو بدلنا ہی پڑے گا ورنہ ؟؟

ہم کون ہوتے ہیں پوچھنے والے۔
پوچھنے والی جب آئے گی تو خود ہی پوچھ لے گی۔


وہ بھی آئی تھی پوچھ پوچھ کر گی ہے پھر واپس نہیں‌آئی جہلم چلی گی ہو گی:grin:
 

تعبیر

محفلین

زین

لائبریرین
اب کچھ عرض بھی کریں کوئی شعر ویر ہی سہی۔
--
لگتا ہے بہت جلد بیگم کو پیارے ہونے والے ہیں ۔ محفل سے اکثر غائب جو رہتے ہیں ۔
 

تعبیر

محفلین
زین آپ نے واہ واہ کہا تو میں نے آداب کہا


لگتا ہے بہت جرم بیگم کو پیارے ہونے والے ہیں ۔ محفل سے اکثر غائب جو رہتے ہیں


یہ جرم کونسا کر دیا بیگم بیچاری نے ؟؟؟
ویسے سمجھ گئی ہوں کہ آپ جلد لکھنا چاہ رہے تھے جو جلدی کی وجہ سے کچھ کا کچھ بن گیا :laugh:
 

زین

لائبریرین
زین آپ نے واہ واہ کہا تو میں نے آداب کہا





یہ جرم کونسا کر دیا بیگم بیچاری نے ؟؟؟
ویسے سمجھ گئی ہوں کہ آپ جلد لکھنا چاہ رہے تھے جو جلدی کی وجہ سے کچھ کا کچھ بن گیا :laugh:

:laugh::laugh::laugh:
لگتا ہے خرم بھائی کے نصیب میں‌مجرمہ بیگم ہے :grin:
آپ تو اتنی جلدی ریپلائی نہیں‌دیتی:eek: آج کیسے جلد جواب دیدیا ۔لگتا میرا بھی آج نصیب کچھ نہیں ۔غلطی پہ غلطی پکڑی جارہی ہے
 

تعبیر

محفلین
ہاں مجرمہ تو وہ ہے کہ خرم کادل چرا لیا ہے اس نے

ایک بار پھر اتنی جلدی ریپلائی

اور کس نے اور کون کونسی غلطی پکڑ لی

جب میں ایک فارم سے دوسرے پر چلی جاؤں تو تب دیر ہو جاتی ہے ابھی یہیں ہوں تو اس لیے جلدی جلدی کر رہی ہوں
 

زین

لائبریرین
جی ہاں !یہ جرم سنگین جرائم کے زمرے میں‌آتا ہے ۔
غلطی کس نے پکڑی ۔۔۔۔۔۔ہممممممممممم۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ایک خبر میں‌غلطی کی تھی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ وہ کسی نے پکڑی مجھے بھی دھیان نہیں‌رہا۔
 

خرم شہزاد خرم

لائبریرین
مجھے لگتا ہے آپ سب مجھ سے خوش نہیں ہے اس لے مجھے ڈرا رہے ہیں اللہ اللہ اللہ
خیر ابھی کوئی امکان نہیں ہے
مارچ تک ویسے ارادہ ہے میرے بڑوں کا وہ کہتے تھے مارچ تک ہو جائے گی اگر مارچ کو ہو گی تو ٹھیک ورنہ اگلے دسمبر کو
 
Top