مجھ سے کچھ نا پوچھا جائے

خرم شہزاد خرم

لائبریرین
آپ زینب کو کیوں لے آتے ہیں‌درمیان آپ خود کریں نا جو آپ کر سکتے ہیں زینب سے میں ڈرتا ہوں اس لے آپ ان کا نام بار بار لیتےہیں خیر بات پھر بھی آپ کی سچ ہے
 

شمشاد

لائبریرین
یک نہ شد دو شد، پہلے اکیلی زینب تھی اب زین بھی ساتھ میں مل گئے ہیں۔ یہ " ز " سے شروع ہونے والوں سے بچ کے ہی رہیے گا۔
 

زین

لائبریرین
:eek:
:eek:
واقعی یہ آپ کا موڈ پاگل کیوں‌ہے ؟


یک نہ شد دو شد، پہلے اکیلی زینب تھی اب زین بھی ساتھ میں مل گئے ہیں۔ یہ " ز " سے شروع ہونے والوں سے بچ کے ہی رہیے گا۔

ہا ہا ہا ہا ہا
زینب بہن کے نام میں صرف ب کا اضافہ ہے ۔:grin:

ز سے شروع والے تو بڑے ہی شریف ہوتے ہیں۔
:)
 

تیشہ

محفلین
مارچ کو باجو آ رہی ہیں اور دسمبر کو آپ :grin:
اب دیکھتے ہیں میری شادی پر کون آتا ہے ایسا نا ہو میرے بھائی کی طرح میری شادی بھی اگست میں ہو جائے:confused:




خرم ، میرا کوئی پتا نہیں ہے کیا پتا مارچ سے میں اپریل ۔۔ اور اپریل سے میں ستمبر ہوجاؤں اسلئیے ابھی شادی نا کروانا ۔۔ پہلے مجھے آ لینے دو ، بہت عرصہ ہوا کسی کی شادی اٹینڈ کئے ہوئے ،۔۔ پاکستان سے جو لہنگے ساڑھیاں میں نے لانے ہیں انکو بھی تو پہن کر شوق پورا کروں اور آپکی شادی پے ہی پہن کر آؤں ،۔۔
اسلئے ابھی جلدی کرنے کی ضرورت نہیں ہے ۔ :hatoff:
 
Top