نیرنگ خیال
لائبریرین
Rivalry between cousins
Rivalry between cousins
Rivalry between cousins
اس کام میں ہمیں مدتیں لگ جاتیں۔۔۔ ابرار نے شریکا رٹا ہی دیا آپ کو۔۔۔شاید اسی لئے "شریکاں " کو آگ لگتی ہے۔
لئیق بھائی اردو محفل پر آپ کے اثرات کا ذکر کون کرے گا؟
خان صاحب تو اکیلے ہی سب پر بھاری ہیں۔۔۔ایک بات تو ہم کل ہی کسی سے کہہ رہے تھے کہ اب جب ایچ اے خان صاحب نے بھی ن ۔ لیگ کی حمایت ترک کردی ہے تو ایسے میں لئیق بھائی کی آمد سے محفل کا سیاسی پھر سے میدان متوازن ہو گیا ہے۔
آپ آغاز کر دیں۔ مجھے بھی مزا آئے گا۔لئیق بھائی اردو محفل پر آپ کے اثرات کا ذکر کون کرے گا؟
تو آپ مینیج کرنا خوب جانتے ہیںگُڈ ۔۔۔ میری بیوی کو ا"اس " سوکن کا بالکل نہیں معلوم ۔۔ کیسا !!!
کوئی ایسا ویسا ۔۔۔تو آپ مینیج کرنا خوب جانتے ہیں
مذاق برطرف: میرا اندازہ ہے کہ محفل میں ن لیگ کے لئے نرم گوشہ رکھنے والے اور بھی بہت سے ہیں لیکن زیادہ تر خاموش رہتے ہیں۔ایک بات تو ہم کل ہی کسی سے کہہ رہے تھے کہ اب جب ایچ اے خان صاحب نے بھی ن ۔ لیگ کی حمایت ترک کردی ہے تو ایسے میں لئیق بھائی کی آمد سے محفل کا سیاسی میدان پھر سے متوازن ہو گیا ہے۔
اتنا اچھا مینیجر بننے کے لئے اچھا خاصا تجربہ درکار ہوتا ہے۔کوئی ایسا ویسا ۔۔۔
زیادہ نہیں بس 6 سال ۔۔۔اتنا اچھا مینیجر بننے کے لئے اچھا خاصا تجربہ درکار ہوتا ہے۔
یعنی مینجمنٹ کی ضرورت پہلے سال سے ہی پڑ گئی ؟زیادہ نہیں بس 6 سال ۔۔۔
ٹائم مینجمنٹ تو کرنی پڑتی ہے نا ۔۔یعنی مینجمنٹ کی ضرورت پہلے سال سے ہی پڑ گئی ؟
مذاق برطرف: میرا اندازہ ہے کہ محفل میں ن لیگ کے لئے نرم گوشہ رکھنے والے اور بھی بہت سے ہیں لیکن زیادہ تر خاموش رہتے ہیں۔
تھینکس فور دی کمپلیمنٹسلیکن "محاذِ جنگ" کے لئے تو کوئی "جری" ہی چاہیے جو کہ آپ کے جیسا صاحبِ عزم و استقلال بھی ہو۔
آخر کو خان صاحب کی ری پلیسمنٹ چاہیے تھی۔
If any one has difference with me of what I have commented then one should share it in the right thread . If I can bear criticism then why people are afraid of it . Are they or you holy cows ? I opined as all other opined . This thread initiator should have notified me as I am not allowed to take part in this thread
کسی نے اعتراض بھی کرنا ہے یہاں پر کرے ۔۔۔ آپ لوگ اپنے لئے ڈرتے ہو کہیں ریپو خراب نہ ہوجائے کہیں آپ کا دوست پر بات نہ آجائے ۔۔۔ میں نے اپنا پوئینٹ دیا ہے وضا حت تب کر سکتی ہوں جب اس کو کاؤنٹر آرگومینٹ کریں ایسا غلط کیا ہوا ہے فیس بک پر آپ کے ساتھ یا کسی اور کے ساتھ جو اتنا دلبرداشتہ ہے