مکتوب مجھ پراردو محفل کے اثرات۔ اردو محفل کی نویں سالگرہ

اب دو دن ہیں تو ہنس بول کر گزار لیتے ہیں۔ :)

باقی سوال جواب لئیق بھائی سے ہوتے رہیں گے۔ :)

ویسے برسبیلِ تذکرہ بتا دوں کے ترقی کے مذکورہ کام اگر نواز شریف کر گئے تو ہماری طرف سے اُنہیں بھی سلام ہوگا۔ سچی بات تو یہ ہے کہ ہماری محبت پاکستان سے ہے، شخصیات سے نہیں۔ نواز شریف یا عمران یا کوئی تیسرا جو بھی پاکستان کے لیے اچھا کام کر دکھائے گا وہی ہمارے لئے محترم اور معتبر ٹھہرے گا۔

یہی بات ہے
ہم جہموریت پسند اور ترقی پسند ہیں
نہ ہی پارٹی پرست ، شخصیت پرست یا مریدین ہیں
جب کوئی اچھا کام کرے گا تعریف کی جاوے گی۔
کراچی کے لیے نواز شریف کے پراجیکٹز جو شروع ہونے والے ہیں قابل تعریف ہیں

ویسے میں ورلڈکپ کی لڑی میں ہی زیادہ رہتا ہوں۔ مگر میرے تو ہنسے بولنے سےہی کچھ لوگوں کی میامرتی ہے
 
آخری تدوین:

محمداحمد

لائبریرین
یہی بات ہے
ہم جہموریت پسند اور ترقی پسند نہیں

پرمزاح کی ریٹنگ صرف آخری سطر کے لئے ہے۔ :)
 
سید فصیح احمد

لائبریرین
یہی بات ہے
ہم جہموریت پسند اور ترقی پسند نہیں
نہ ہی پارٹی پرست ، شخصیت پرست یا مریدین ہیں
جب کوئی اچھا کام کرے گا تعریف کی جاوے گی۔
کراچی کے لیے نواز شریف کے پراجیکٹز جو شروع ہونے والے ہیں قابل تعریف ہیں

ویسے میں ورلڈکپ کی لڑی میں ہی زیادہ رہتا ہوں۔ مگر میرے تو ہنسے بولنے سےہی کچھ لوگوں کی میامرتی ہے
ہم نے بھی آخری سطر پر ہی مسکان بھری :) :)
اور ایک بات محفل کو خیر آباد کہنا اچھی بات نہیں ،،،،،،،،، بہت گندی بات ہے اور آپ گندے بچے تھوڑا ہی ہیں نا :) :)
 
محمداحمد

لائبریرین
ہم نے بھی آخری سطر پر ہی مسکان بھری :) :)
اور ایک بات محفل کو خیر آباد کہنا اچھی بات نہیں ،،،،،،،،، بہت گندی بات ہے اور آپ گندے بچے تھوڑا ہی ہیں نا :) :)

دعا کیجے کہ اسپورٹس کا کوئی بڑا ایونٹ آ جائے تو خان صاحب پھر سے آ جائیں گے۔ انشاءاللہ۔

کیونکہ اگر کھیل نہ ہو رہے ہوں تو سیاسی دھاگے خان صاحب کی اسپورٹس مین شپ کا نشانہ بنتے ہیں اور یہاں (مجھ سمیت) بیشتر محفلین میں اسپورٹس مین اسپرٹ کی کمی ہے۔ :) :)
 
تینوں الگ الگ کیٹیگری کی ویب سائٹس ہیں۔۔۔۔
تینوں ہی عظیم ہیں۔۔۔ بات سوشل میڈیا کی ہورہی ہے۔۔۔
سوشل میڈیا کے اعتبار سے تو فیس بک کا کوئی مقابلہ نہیں، لیکن پہلے آپ نے سوشل میڈیا کی قید نہیں لگائی تھی :)
 
عبد الرحمن

لائبریرین
Capture_zpse21725cd.png

If any one has difference with me of what I have commented then one should share it in the right thread . If I can bear criticism then why people are afraid of it . Are they or you holy cows ? I opined as all other opined . This thread initiator should have notified me as I am not allowed to take part in this thread

کسی نے اعتراض بھی کرنا ہے یہاں پر کرے ۔۔۔ آپ لوگ اپنے لئے ڈرتے ہو کہیں ریپو خراب نہ ہوجائے کہیں آپ کا دوست پر بات نہ آجائے ۔۔۔ میں نے اپنا پوئینٹ دیا ہے وضا حت تب کر سکتی ہوں جب اس کو کاؤنٹر آرگومینٹ کریں ایسا غلط کیا ہوا ہے فیس بک پر آپ کے ساتھ یا کسی اور کے ساتھ جو اتنا دلبرداشتہ ہے
آپ شاید میرا مدعا سمجھ نہ سکیں۔ مزید وضاحت کیے دیتا ہوں۔

میں صرف اس گروپ کے متعلق معلومات لینا چاہ رہا تھا جو آپ کے بقول مبتدی قلم کاروں کی معاونت کرتا ہے۔ اس سوال سے میرا مقصد فیس بک کو ہد ف تنقید بنانا ہرگز نہیں تھا۔

ذاتی مکالمہ میں پیغام اس لیے بھیجا کہ یہ باتیں دھاگے کی مناسبت سے غیر متعلقہ تھیں اور کوائف نامہ میں بھی تفصیلی بات کرنا آسان نہیں ہوتا۔ (تازہ خبر یہ ہے کہ کوائف نامہ بھی آپ نے مخفی رکھا ہوا ہے ہم سے) اس لیے لے دے کر یہی ایک راستہ بچتا تھا۔ اور اب اس پر بھی کرفیو لگ چکا ہے۔ :)

تعجب ہے آپ میرے آسان سے سوال کو سمجھ نہ پائی اور قدرے ہول ناک نتیجہ اخذ کرلیا۔خیر جو ہونا تھا ہوچکا ۔ ہماری طرف سے آپ کا دل دکھا ہو تو معذرت کے طلب گار ہیں۔ :)
 
پریشان ہونے کی بات نہیں ، :) :)

میرے خیال میں آپ کا کوئی قصور نہیں تھا ، البتہ نور سعدیہ شیخ کسی وجہ سے انتہائی اشتعال اور دکھ سے بھری ہوئی تھیں اور جلد بازی میں تھوڑا سخت کلام کر گئیں۔ انہیں بھی پہلے پُچھ گُچھ کر لینی چاہیئے تھی۔ خیر! آپ دونوں اچھے بچے ہیں تو امید ہے معاملہ رفع دفع ہو جائے گا ( اس دوران بہت لوگوں کو ڈانٹ پڑی ہے :p )
اور ہاں دوسری بات کا جواب رحمٰن بھائی اور نور دونوں کو،
فیس بُک محض ایک آلہ ہے ، جیسا کہ پیارے محمداحمد بھائی نے فرمایا، یہ نا تو اچھا ہے نا بُرا ۔۔۔ یہ لوگ اچھے بُرے ہوتے ہیں۔ اب حقیقی دُنیا کی طرح ( یعنی اس برقی ڈبے کمپیوٹر سے باہر کی دُنیا :coffee:) یہ نصف قسمت اور نصف کوشش پر منحصر ہے کہ آپ کو کیسے لوگ ملتے ہیں۔ گُڑیا نور سعدیہ شیخ نے کہا کہ اپنی آبرو کو سنبھالتے تنقید سے پرہیز کیا جاتا ہے، میرے خیال میں تو اُلٹ ہے۔ فیس بک پر کوئی کسی کو نہ ٹوکتا ہے اور نہ سکھاتا ہے ۔۔۔ صرف شیئرنگ کرنے پر زور ہے سب کا۔ جب کہ برائے تصحیح اردو محفل پر بڑا بڑا شیر نقاد موجود ہے ، جو برداشت کے بدلے جواہرات کا انبار دے سکتا ہے :) :) ( یہ سب محض ذاتی رائے ہے کوئی دوست اسے حتمی حقیقت خیال نہ کرے! :coffee: ) :) :)
 
بھلکڑ

لائبریرین
محفل میں بات کرتے ہوئے یہ فائدہ ہوتا ہے کہ مقابل کو فوراً جواب دینا ضروری نہیں ہوتا۔ آپ اطمنان سے سوچ سمجھ کر اور گوگل کرکے مناسب جواب دے سکتے ہیں۔ اگر کسی بات پر غصہ آجائے تو بھی غصہ ٹھنڈا کرکے بات آگے بڑھا سکتے ہیں۔ (غصے میں اکثر بات مدلل نہیں رہتی J ) ۔
;):) اور ۔۔۔۔۔!
باقی!
"انہیں اثرات نے مجھے بھی ایک انسان بننے میں مدد دی۔
میری بھی دعا ہے کہ اردو زبان کے حسن میں اضافہ ہوتا رہے۔ اور اسکے مسکن میں چودھویں کے چار چاند لگے رہیں۔"
:) :) :)
 
نور وجدان

لائبریرین
آپ شاید میرا مدعا سمجھ نہ سکیں۔ مزید وضاحت کیے دیتا ہوں۔

میں صرف اس گروپ کے متعلق معلومات لینا چاہ رہا تھا جو آپ کے بقول مبتدی قلم کاروں کی معاونت کرتا ہے۔ اس سوال سے میرا مقصد فیس بک کو ہد ف تنقید بنانا ہرگز نہیں تھا۔

ذاتی مکالمہ میں پیغام اس لیے بھیجا کہ یہ باتیں دھاگے کی مناسبت سے غیر متعلقہ تھیں اور کوائف نامہ میں بھی تفصیلی بات کرنا آسان نہیں ہوتا۔ (تازہ خبر یہ ہے کہ کوائف نامہ بھی آپ نے مخفی رکھا ہوا ہے ہم سے) اس لیے لے دے کر یہی ایک راستہ بچتا تھا۔ اور اب اس پر بھی کرفیو لگ چکا ہے۔ :)

تعجب ہے آپ میرے آسان سے سوال کو سمجھ نہ پائی اور قدرے ہول ناک نتیجہ اخذ کرلیا۔خیر جو ہونا تھا ہوچکا ۔ ہماری طرف سے آپ کا دل دکھا ہو تو معذرت کے طلب گار ہیں۔ :)
سید فصیح نے درست فرمایا ، جلد بازی اور غصہ ۔۔ کہانی بن گئی ۔۔معذرت ۔۔۔مجھے نہیں پتا کوایف نامہ کیسے کھولتے ،میں نے کچھ بند نہیں کیا ۔۔۔ مجھے فیس بک عزیز نہیں سو سو ہے ۔۔ ہاں میں نے یہاں پر نقاد بھی پائے ۔۔ جیسے مجھے کہا گیا اردو میں لکھو ، اردو کے بعد میں نے ایک شعر لکھ ڈالا ، مجھ پر تنقید کی ۔ پتا چلا شعر میں ہجے ،بحر اور فلاں ہوتا ہے ، مجھے کئی لوگ ہیں جنہوں نے مجھے خوشی دی جب میں ناخوش ہوئی تھی بہت ، مجھے بتایا زندگی میں کوئی چیز حتمیت ہ نہیں ۔مجھے لوگ کہیں بھی برے نہیں لگتے ، جب برے لگتے ہیں خود کو دیکھ لیتی ہوں پھر سب اچھا لگتا ہے یہی سوچتہ ہوں دنیا میں مجھ سے بہت اچھے انسان ، میں کبھی کبھی اپنے برے ہونے سے پریشان مجھے کوئی برا لگتا ہی نہیں دل اتنا اچھا ہے میرا ، بس سمجھ لیں میں بہت بری ہوں ۔ مجھ سا برا کوئی نہیں ۔۔ممعذرت بھئ
 
نور وجدان

لائبریرین
پریشان ہونے کی بات نہیں ، :) :)

میرے خیال میں آپ کا کوئی قصور نہیں تھا ، البتہ نور سعدیہ شیخ کسی وجہ سے انتہائی اشتعال اور دکھ سے بھری ہوئی تھیں اور جلد بازی میں تھوڑا سخت کلام کر گئیں۔ انہیں بھی پہلے پُچھ گُچھ کر لینی چاہیئے تھی۔ خیر! آپ دونوں اچھے بچے ہیں تو امید ہے معاملہ رفع دفع ہو جائے گا ( اس دوران بہت لوگوں کو ڈانٹ پڑی ہے :p )
اور ہاں دوسری بات کا جواب رحمٰن بھائی اور نور دونوں کو،
فیس بُک محض ایک آلہ ہے ، جیسا کہ پیارے محمداحمد بھائی نے فرمایا، یہ نا تو اچھا ہے نا بُرا ۔۔۔ یہ لوگ اچھے بُرے ہوتے ہیں۔ اب حقیقی دُنیا کی طرح ( یعنی اس برقی ڈبے کمپیوٹر سے باہر کی دُنیا :coffee:) یہ نصف قسمت اور نصف کوشش پر منحصر ہے کہ آپ کو کیسے لوگ ملتے ہیں۔ گُڑیا نور سعدیہ شیخ نے کہا کہ اپنی آبرو کو سنبھالتے تنقید سے پرہیز کیا جاتا ہے، میرے خیال میں تو اُلٹ ہے۔ فیس بک پر کوئی کسی کو نہ ٹوکتا ہے اور نہ سکھاتا ہے ۔۔۔ صرف شیئرنگ کرنے پر زور ہے سب کا۔ جب کہ برائے تصحیح اردو محفل پر بڑا بڑا شیر نقاد موجود ہے ، جو برداشت کے بدلے جواہرات کا انبار دے سکتا ہے :) :) ( یہ سب محض ذاتی رائے ہے کوئی دوست اسے حتمی حقیقت خیال نہ کرے! :coffee: ) :) :)
آپ اچھا نہ کہیں مجھے ، آپ کا دل اچھا ہے سو اچھہ کہ دیا ۔ می کم ظرف ، نالئیق
 
Top