مکتوب مجھ پراردو محفل کے اثرات۔ اردو محفل کی نویں سالگرہ

نور وجدان

لائبریرین
اتنا ناراض ہونے کی کیا بات ہے۔ :)

عبدالرحمٰن بھائی نے کہا کہ انہیں "ربط نہیں مل رہا"۔

مکالمے میں آپ اُنہیں یہاں کا ربط دے دیتیں اور یہ بھی کہہ دیتی کہ وہیں بات ہوگی۔ :)
مجھے تو وہ جانتے ہیں مگر اس ربط کو نہیں ۔۔ کمال ہے ۔ربط ممیں دے چکی ہے ۔۔ناراض ہونے کا حق میرا نہیں ہے ۔۔ وہ آپ کا ۔۔معذرت
 
محمداحمد

لائبریرین
فیس بک دراصل خود سے نہ تو اچھی ہے نہ بُری بلکہ یہ تو ایک کمیونیکیشن ٹول ہے۔

جس قسم کے لوگ فیس بک پر آپ کے حلقے میں ہوں گے آپ کے لئے فیس بک کی ویسی ہی شکل بن جائے گی۔

بہتر طریقہ یہ ہے کہ جنک مواد پھینکنے والوں کو اپنی فرینڈ لسٹ سے ہٹاتے جائیں اور اچھے اچھے لوگوں کو شامل کرتے جائیں ۔ آپ کی فیس بک اچھی ہو جائے گی۔
 
Capture_zpse21725cd.png

If any one has difference with me of what I have commented then one should share it in the right thread . If I can bear criticism then why people are afraid of it . Are they or you holy cows ? I opined as all other opined . This thread initiator should have notified me as I am not allowed to take part in this thread

کسی نے اعتراض بھی کرنا ہے یہاں پر کرے ۔۔۔ آپ لوگ اپنے لئے ڈرتے ہو کہیں ریپو خراب نہ ہوجائے کہیں آپ کا دوست پر بات نہ آجائے ۔۔۔ میں نے اپنا پوئینٹ دیا ہے وضا حت تب کر سکتی ہوں جب اس کو کاؤنٹر آرگومینٹ کریں ایسا غلط کیا ہوا ہے فیس بک پر آپ کے ساتھ یا کسی اور کے ساتھ جو اتنا دلبرداشتہ ہے

محترمہ آپ کو جواب یہاں دیا جا چکا ہے۔

مجھے فیس بک کی انتظامیہ سے تب شکایت پیدا ہوئی جب سے اس پر ڈرا ڈے منانے کا اعلان کیا گیا اور دنیا بھر کے مسلمانوں اور بہت سی حکومتوں کی اپیل کے باوجود اس گستاخانہ پیج کو ہٹانے سے انکار کر دیا۔
فیس بک بہت جدید ٹیکنالوجی پر چلتی ہے اور اس کے بہت سے فوائد بھی ہیں مگر جو انتظامیہ ہمارے آقا صلی اللہ علیہ وسلم کی شان میں گستاخی کا اہتمام کرے ہم اس پر یقینی لعنت بھیجتے ہیں۔
فیس بک کی برائی کا اردو محفل کی تعریف کرنے سے کوئی تعلق نہیں۔
 
میں نے بھی کچھ ایسا ہی کہا تھا ۔۔ اصل میں کمنٹ میں نام میرا آتا ہے تو اچھا محسوس نہیں کیا جاتا ۔۔مجھے تو غصہ بھی بے حد ہے
 
مجھے محترم لئیق کا جواب تو بہت اچھا محسوس ہوا تھا میں اسکو بہتریں ریٹ کرنے لگی تھی ۔۔ مگر اس کے بعد نہیں کیا
 
محمداحمد

لائبریرین
میں نے بھی کچھ ایسا ہی کہا تھا ۔۔ اصل میں کمنٹ میں نام میرا آتا ہے تو اچھا محسوس نہیں کیا جاتا ۔۔مجھے تو غصہ بھی بے حد ہے

پہلی بات تو یہ ہےکہ زیادہ غصہ صحت کے لئے اچھا نہیں ہوتا۔ :)

دوسری بات یہ ہےکہ شاید ہمارے عبدالرحمٰن بھائی بھی فیس بک کے علماء سے اکتسابِ فیض کے خواہشمند ہوں اسی لئے آپ سے پوچھ بیٹھے ہوں۔ :)

یہ تو بہت معمولی بات ہے ورنہ محفل میں تو اس قدر "مقاماتِ آہ و فغاں" آتے ہیں کہ مت پوچھیے۔ :)
 
محمداحمد

لائبریرین
جی میرے خیال میں پاکستان کی ترقی کے لیے اب بھی بہترین نواز شریف ہے۔ اگر یہ حکومت ختم کرنی ہے تو چار سال مزید انتظار کرنا پڑے گا

دل تو چاہتا ہے کہ "پاکستان کی ترقی" کی بابت استفسار کروں، لیکن سالگرہ کے ذمرے میں اور "اردو محفل کے اثرات" کی لڑی میں ایسا کرنا خطرے سے خالی نہیں ہوگا۔ :)
 
سید فصیح احمد

میں نے بس لکھتے لکھتے قلم واپس کھینچ لیا :) :)
 
دل تو چاہتا ہے کہ "پاکستان کی ترقی" کی بابت استفسار کروں، لیکن سالگرہ کے ذمرے میں اور "اردو محفل کے اثرات" کی لڑی میں ایسا کرنا خطرے سے خالی نہیں ہوگا۔ :)
جی بہتر فرمایا آپ نے۔ یہ لڑی سیاسی بحث مباحثہ کے لئے مناسب نہیں ہے۔
 
دل تو چاہتا ہے کہ "پاکستان کی ترقی" کی بابت استفسار کروں، لیکن سالگرہ کے ذمرے میں اور "اردو محفل کے اثرات" کی لڑی میں ایسا کرنا خطرے سے خالی نہیں ہوگا۔ :)

ضرور استفسار کریں
پاکستان میں بڑے پراجیکٹس کی شروعات
پاکستان میں اقتصادی بہتری
طالبان سے امن مذاکرات پھر اپریشن
مجموعی طور پر سیاسی استحکام سوائے عمران اور قادری کی متوقع سونامچی اور انقلابیہ
بجلی کے بڑے منصوبے
اور بھی ہیں۔ مگر سالگرہ کی وجہ سے کہیں اور بحث کرلیتے ہیں
 
زبردست۔
سوکن :ROFLMAO:
کائیں کائیں تو یہاں بھی کافی ہے بس انداز جدا ہے:cool:
بچھڑی محبوبہ کے ناز نخرے اٹھائے رکھیے گا، کیونکہ اب سوکن بھی ہے۔ یہ نہ ہو کہ نہ گھر کے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔:p
تین حرف ضرور بھیج دی جیے گا، ظلم نہ کریں:biggrin:
اپنے تعارف کی لڑی کھول لی جیے۔ دیر گئے گھر آئے ہو والا سلسلہ نہیں ہے یہاں، کوئی کچھ نہیں کہے گا:sneaky:
دعا ہے کہ اللہ پاک آپ کو مزید اچھا انسان بننے کی توفیق عطا فرمائیں۔ آمین:)
خوش رہیں
اب ساڑھے چار ہزار مراسلوں کے بعد میں کیا تعارف کی لڑی کھولوں، اب تو کوئی اور لڑی کھلنی چاہئے۔
 
محمداحمد

لائبریرین
اور بحث کرنے کے لیے صرف اتوار تک وقت ہے
حسب وعدہ ورلڈ کپ کے اختتام کے ساتھ ہی اپ سب کو پھر الوداع

اب دو دن ہیں تو ہنس بول کر گزار لیتے ہیں۔ :)

باقی سوال جواب لئیق بھائی سے ہوتے رہیں گے۔ :)

ویسے برسبیلِ تذکرہ بتا دوں کے ترقی کے مذکورہ کام اگر نواز شریف کر گئے تو ہماری طرف سے اُنہیں بھی سلام ہوگا۔ سچی بات تو یہ ہے کہ ہماری محبت پاکستان سے ہے، شخصیات سے نہیں۔ نواز شریف یا عمران یا کوئی تیسرا جو بھی پاکستان کے لیے اچھا کام کر دکھائے گا وہی ہمارے لئے محترم اور معتبر ٹھہرے گا۔
 
Top