نیرنگ خیال
لائبریرین
مرزا بھائی کی باتوں میں نہ آئیے گا۔ ان کا حال ہم زحال سے بےحال تک میں بیان کر چکے پہلے ہی۔ہاہاہا۔
اچھا تو یہ بات ہے۔۔۔جب ہی میں بھی بہاولپور کے بارے میں مخمصے میں تھی۔۔۔
مرزا بھائی کی باتوں میں نہ آئیے گا۔ ان کا حال ہم زحال سے بےحال تک میں بیان کر چکے پہلے ہی۔ہاہاہا۔
اچھا تو یہ بات ہے۔۔۔جب ہی میں بھی بہاولپور کے بارے میں مخمصے میں تھی۔۔۔
پتا نہیں یہ میری تعریف ہے کہکوئی حال نہیں۔۔
نیرنگ کا دھاگہ ہو تو سب ہی رنگے جاتے ہیں۔۔۔
کن لوگوں سے۔۔۔۔ابھی چند دن پہلے کوئی پوچھ رہا تھا کہ محفل پہ کوئی جوڑا بنا؟
وہ ان لوگوں سے ذرا پوچھے تو شاید کسی نتیجہ پہ پہنچ سکے۔
کچھ اشعار اچھے ہیں۔
کیا آپ عمر کے اس حصے میں ہیں کہ آپ کو بات بتائی جائے۔جی صاحبان! ہمیں بتایا جائے
شدید گہری نظر۔۔۔آپ کے ارادے مشکوک لگ رہے ہیں۔۔۔آپ پہ آئندہ انتہائی گہری نظر رکھی جائے گی۔
نظر کی گہرائی ابھی ناپی نہیں گئی۔ تاہم جیسے کوئی واضح ہندسہ ملتا ہے آپ کو اپڈیٹ دی جاوے گی۔کسی کہانی کا مکالمہ یاد آرہا ہے: ”اس بات کو سمجھنے کے لئے بہت بڑا دماغ چاہیے۔۔۔ مثلاً ہاتھی کا دماغ“
تو پوچھنا یہ ہے کہ کتنی گہری نظر رکھی جائے گی؟
شکریہ وارث بھائیآپ نے درست کہا شاہ صاحب، نہ صرف پہلے مصرعے میں غلطی ہے بلکہ ایک آدھ اور جگہ بھی ہے، شراب حرام، دل کے رشتے، جسم و جاں والے اشعار وغیرہ۔ کسی قدر درست غزل اس ربط پر موجود ہے، اور وہیں سے نیچے کاپی کر رہا ہوں، وہاں بھی اغلاط موجود ہیں جن کی نشاندہی نیچے کر دی ہے۔
مجھ کو آپ اپنا آپ دیجیے گا
اور کچھ [بھی] نہ مجھ سے لیجیے گا
آپ جو ہیں ازل سے ہی بے نام
نام میرا کبھی تو لیجیے گا
آپ بس مجھ میں ہی تو ہیں، سو آپ
میرا بے حد خیال کیجیے گا
ہے اگر واقعی شراب حرام
آپ ہونٹوں سے میرے پیجیے گا
انتظاری ہوں اپنا میں دن رات
اب [مجھے] آپ بھیج دیجیے گا
آپ مجھ کو بہت پسند آئیں
آپ میری قمیص سیجیے گا
دل کے رشتے ہیں جونؔ جھوٹ [کہ] سچ
یہ معما کبھی نہ بوجھیے گا
ہے مرے جسم و جاں کا ماضی کیا
مجھ سے بس یہ کبھی نہ پوچھیے گا
مجھ سے میری کمائی کا سرِ شام
پائی پائی حِساب لیجیے گا
زندگی کیا ہے اک ہنر کرنا
سو، قرینے سے زہر پیجیے گا
میں جو ہوں، جون ایلیا ہوں جناب
اس کا بے حد لحاظ کیجیے گا
مزا صاحب سے اور آپ سے۔کن لوگوں سے۔۔۔۔
محفل کے شروع میں بڑا بڑا کر کے لکھوانے کا کام رہ گیا ہے۔ کسی سے کہتی ہوں پینا فلیکس بنوائے۔کسی کہانی کا مکالمہ یاد آرہا ہے: ”اس بات کو سمجھنے کے لئے بہت بڑا دماغ چاہیے۔۔۔ مثلاً ہاتھی کا دماغ“
تو پوچھنا یہ ہے کہ کتنی گہری نظر رکھی جائے گی؟
مرزا صاحب تو تارک الدنیا ہو چکے۔ اب صرف نیویارک کے جنگلات میں سخت تپیسیا کرتے پائے جاتے ہیں۔مزا صاحب سے اور آپ سے۔
بقول احمد بھائیمحفل کے شروع میں بڑا بڑا کر کے لکھوانے کا کام رہ گیا ہے۔ کسی سے کہتی ہوں پینا فلیکس بنوائے۔
"خبردار! کیمرہ کی آنکھ آپ کو دیکھ رہی ہے۔"
واہ۔ بہترین!مجھ کو آپ اپنا پتا دیجیے گامحمد بلال اعظم غزل یہاں شائع کر دی ہے۔۔۔ دیکھ لیجیے گا۔
اور کچھ بھی نہ مجھ سے لیجیے گا
آپ بے مثل بے مثال ہوں میں
مجھ سِوا آپ کس پر ریجھیے گا
آپ جو ہیں ازل سے ہی بے نام
نام میرا کبھی تو لیجیے گا
آپ بس مجھ میں ہی تو ہیں، سو آپ
میرا بے حد خیال کیجیے گا
ہے اگر واقعی ہی شراب حرام
آپ ہونٹوں سے میرے پیجیے گا
انتظاری ہوں اپنا میں دن رات
اب مجھے آپ بھیج دیجیے گا
آپ مجھ کو بہت پسند آئیں
آپ میری قمیص سیجیے گا
دل کے رشتے ہیں جون جھوٹ کے رشتے
یہ معمّا کبھی نہ بوجھیے گا
ہے میرے جسم و جان کا ماضی کیا
مجھ سے بس یہ کبھی نہ پوچھیے گا
مجھ سے میری کمائی کا سرِ شام
پائی پائی حساب لیجیے گا
زندگی کیا ہے اک ہُنر کرنا
سو قرینے سے زہر پیجیے گا
میں جو ہوں جون ایلیا ہوں جناب
اس کا بے حد لحاظ کیجیے گا
ایک نقطہ نہ بھولئے گا کبھی
مرتے رہیے گا اور جی جیے گا
ہوس جاوداں ہیں آپ میری
اب تو جم جم جناب جی جیے گا
گر بقیہ احباب کی بصارتوں پر بار نہ ہو تو وہ بھی لطف اندوز ہوجائیں بھلے۔۔۔