محاورے کی زبان میں بات کریں ۔۔!

سیما علی

لائبریرین
ہشیار یار جانی، یہ دشت ہے ٹھگوں کا
یہاں ٹک نگاہ چوکی اور مال دوستوں کا
نظیر اکبر آبادی
 
وہ کہے چھوٹا منہ بڑی بات، کیا پدی اور کیا پدی کا شوربہ، یہ منہ اور مسور کی دال وغیرہ وغیرہ۔۔۔
بہت بارش ہورہی ہے محاوروں کی۔۔۔۔۔۔۔۔ کہہ سکتے ہیں ،تیل دیکھو تیل کی دھار دیکھو۔
(ویسے مجھے اس محاورے کی کبھی سمجھ نہیں آئی،نہ ہی مجھے اس کا مطلب آتا ہے)
 
آخری تدوین:
Top