محبت ساحلوں پر۔۔۔Seaside Love Story

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
گل! تم ماشاءاللہ ، ہر فن مولا ہو۔
ماشاء اللہ
کیا ہے نا کہ خیر سے ذہانت جو کوٹ کوٹ کر بھری گئی ہے، اسے استعمال میں تو لانا ہے نا آپا ورنہ زنگ لگ جائے گا۔
ویڈیو بہت اچھی لگی۔
اچھا۔۔۔۔۔۔۔۔۔ پھر نئی والی بھی دیکھئیے گا
گمشدہ کشتی کی کہانی (چپو سے متاثر ہو کر)
قبول ہے قبول ہے
 
Top