محبت کا الارم

محمداحمد

لائبریرین
اگر صرف 'دعا' ہی کی بات ہے تو وہ مجھ سے بھی لے لیں، لیکن یہ قانونِ قدرت ہے ہر صبح کی شام ضرور ہوتی ہے اور ہر شام کی صبح، سو بیوی کے ساتھ چاہے شام خوش خوش گذرے چاہے صبح، دونوں کے اختتام پر لڑائی لازمی ہے، قانونِ قدرت ہے بھائی۔ "گریس پیریڈ" تو پھر ہوتا ہی ہے :)

:) :) :)

ہمارا آمین بھی اسی لئے تھا کہ گریس پیریڈ ذرا اور طویل ہو جائے۔ :) :) :)

ورنہ محفلین کا حال تو ہم دیکھتے ہیں رہتے ہیں۔ :D:p
 
محمداحمد

لائبریرین
فوری سرِ تسلیم خم کرنے کی اس عادت سے اندازہ ہوتا ہے کہ آپ بھی اچھے خاصے تجربے کار ہیں۔ بس ذرا انکسار سے کام لیتے ہیں۔ :) :) :)
تجربہ سمجھ لو بھائی، ہمارے ایک قریبی دوست کے بڑے بھائی ہیں، ان کو ہم پیار سے بھائی جان کہتے ہیں۔ شادی سے پہلے ایک دن دوست سے ملنے گیا تو بھائی جان کو چھوٹا بیٹا باہر آیا میں نے پوچھا بابا کہاں ہے کہنے لگا "ہمارے لیے سیٹی والا غبارہ لینے گئے ہیں"۔ ہمارا ہنس ہنس کر برا حال بعد میں بھائی جان ملے تو ان کو وہ ریکارڈ لگایا کے بس مت پوچھیے۔ وہ بیچارے صرف اتنا کہتے رہ گئے کہ بیٹا جدوں سر تے پئے گی نا فیر پچھاں گا۔
بعد میں متعدد مرتبہ ہم اپنے بچوں کو چیز دلانے بازار لے کر جاتے ہوئے ان کے ہتھے چڑھتے رہے اور وہ صرف ایک ہی بات کرتے تھے
"ہن سنا"
تو بھائی آپ ابھی ہنس لیں۔ ہم وقت کا انتظار کرتے ہیں جب ہم کہہ سکیں گے
"ہن سنا"
 
La Alma

لائبریرین
درست فرمایا آپ نے :)

لیکن مجھے یہ سمجھ نہیں آتی کہ کیا محفل کا ہر "بے ادب" تھریڈ پورا پورا آٹھ دس بارہ چودہ سولہ بیس صفحے پڑھنا کیا ہر رکن پر لازم ہے؟ اور وہ بھی زبردستی اور اپنے آپ پر جبر کر کے اور پھر اس کی ساری "بے ادبیاں" پڑھ بھی جانا اور کچھ حاصل نہ ہونے گلہ بھی کر جانا اور جاتے جاتے فصیحتیں بھی سنا جانا۔

سیدھی سی بات ہے، کوئی تھریڈ آپ کے مزاج کا نہیں ہے تو اسے مت پڑھیے، یا اگر غلطی سے یا مجبوری سے پڑھنا شروع کر دیا ہے تو اسے چھوڑ دیا جائے، میں تو ایسے ہی کرتا ہوں نہ کہ "توبۃ النصوح" دوسروں کو سنانا شروع کر دوں :)
آپ غلط سمجھے . الارم بند ہونے کو تھا ہم تو بس دوبارہ چابی دینے آئے تھے . ملاحظہ فرمائیے .
اور پھر سب ہنسی خوشی رہنے لگے۔
اب ایک نئی کہانی شروع ہوتی ہے .
ایک دفعہ کا ذکر ہے ...
ہماری تو اپنی " بے ادبیاں" محفل پہ بکھری پڑی ہیں . ادبی کہانی کا مشورہ تو ہم نے ازراہِ ہمدردی دیا تھا تاکہ توپوں کا رخ "معصومین " کی طرف نہ ہو . آپ نے الٹا ہمیں ہی صبح صبح اکیس توپوں کی سلامی دے ڈالی :):):)
 
محمداحمد

لائبریرین
تجربہ سمجھ لو بھائی، ہمارے ایک قریبی دوست کے بڑے بھائی ہیں، ان کو ہم پیار سے بھائی جان کہتے ہیں۔ شادی سے پہلے ایک دن دوست سے ملنے گیا تو بھائی جان کو چھوٹا بیٹا باہر آیا میں نے پوچھا بابا کہاں ہے کہنے لگا "ہمارے لیے سیٹی والا غبارہ لینے گئے ہیں"۔ ہمارا ہنس ہنس کر برا حال بعد میں بھائی جان ملے تو ان کو وہ ریکارڈ لگایا کے بس مت پوچھیے۔ وہ بیچارے صرف اتنا کہتے رہ گئے کہ بیٹا جدوں سر تے پئے گی نا فیر پچھاں گا۔
بعد میں متعدد مرتبہ ہم اپنے بچوں کو چیز دلانے بازار لے کر جاتے ہوئے ان کے ہتھے چڑھتے رہے اور وہ صرف ایک ہی بات کرتے تھے
"ہن سنا"
تو بھائی آپ ابھی ہنس لیں۔ ہم وقت کا انتظار کرتے ہیں جب ہم کہہ سکیں گے
"ہن سنا"

اسی لئے تو ہنس رہے ہیں کہ آنے والے سنجیدہ سیشن کا اندازہ ہے ہمیں۔ :)
 
آپ غلط سمجھے . الارم بند ہونے کو تھا ہم تو بس دوبارہ چابی دینے آئے تھے . ملاحظہ فرمائیے .

ہماری تو اپنی " بے ادبیاں" محفل پہ بکھری پڑی ہیں . ادبی کہانی کا مشورہ تو ہم نے ازراہِ ہمدردی دیا تھا تاکہ توپوں کا رخ "معصومین " کی طرف نہ ہو . آپ نے الٹا ہمیں ہی صبح صبح اکیس توپوں کی سلامی دے ڈالی :):):)
گارڈ آنر کے ساتھ۔
 
ارے عدنان بھائی ، اتنے بڑے لوگوں کے ساتھ کہاں مجھ ناچیز کو جوڑے جا رہے ہیں ۔:thinking2:

گم بچ جائے تو ضائع کرنا مناسب نہیں ہوتا، کہیں نا کہیں لگا دینی چاہیے۔ :tongueout:
شکر کریں ڈاکٹر صاحب کہ وڈے وڈے لوکاں کے ساتھ آپ کا نام نامی آیا ہے۔:battingeyelashes:
 
Top