محمداحمد
لائبریرین
درست کہا احمد صاحب، جو دن میں اپنی بیوی کے ساتھ خوش خوش ہنسی مذاق میں گزار لوں تو اس شام اُس کے ساتھ لڑائی ضرور ہوتی ہے۔ آپ کا تجربہ ابھی مختلف ہوگا یقینی طور پر
جی! شکر ہے کہ وہ شام ابھی تک نہیں آئی۔
درست کہا احمد صاحب، جو دن میں اپنی بیوی کے ساتھ خوش خوش ہنسی مذاق میں گزار لوں تو اس شام اُس کے ساتھ لڑائی ضرور ہوتی ہے۔ آپ کا تجربہ ابھی مختلف ہوگا یقینی طور پر
جی! شکر ہے کہ وہ شام ابھی تک نہیں آئی۔
آپ اور نونہالہم سب نونہالوں کو گوشہ اطفال تک محدود کردیں
اب پچپن میں بچپن کی یادیں یاد تو آتی ہیں۔عموما تلخیاں بہت جلد بھلا دیتا ہوں ہاں خوشگوار یادیں تو بچپن کی بھی یاد ہیں۔
چھوٹے بھائی آپ کی عُمر کا تقاضا ہے ۔مجھے تو گپ شپ والے تھریڈ ہی پسند ہے.
میں وارث سر کی اس بات سے مکمل اتفاق کرتا ہوں ۔ میں نے حسان بھائی کو بھی دیکھا ہے وہ جب اپنا کیفیت نامہ تازہ کرتے ہیں تو ہمیشہ فارسی سے متعلق ہوتا ہے اور زیادہ تر ان کے کیفیت نامے پہ ایک آدھ ممبر نے بھی کمنٹ نہیں کیا ہوتا ۔ لیکن آفرین ہے اُن پہ کہ انہوں نے کبھی سے نہ گلہ کیا نہ شکوہ ۔ ایسے ہی وارث سر ہیں ۔ ان کی خدمات کو سراہا جانا چاہیے ۔خان صاحب یہ آپ کی اپنی پسند ہے اور آپ اس میں آزاد ہیں۔
ایک مثال عرض کرتا ہوں، میں لگ بھگ ساڑھے نو دس سال سے یہاں اردو محفل میں ایک تھریڈ میں پوسٹ کر رہا ہوں، "خوبصورت فارسی اشعار مع ترجمہ"۔ اس میں حسان خان صاحب ہزاروں فارسی اشعار کا ترجمہ کر کے پوسٹ کر چکے ہیں، میں بھی روزانہ ترجمہ کرتا ہوں اور پوسٹ کرتا ہوں، میرے تراجم شدہ اشعار کی تعداد بھی ہزار سے اوپر ہے۔ ایک دو اور دوست بھی کوشش کرتے ہیں۔
میری نظر میں یہ خالص ادبی اور تخلیقی کام ہے لیکن کبھی وہاں چکر لگائیں، بھری محفل میں چار یا پانچ پڑھنے والے ہیں لیکن میں تو کبھی کسی سے گلہ شکوہ نہیں کرتا، آج بھی ذکر کر رہا ہوں تو فقط اس وجہ سے کہ یہاں کچھ احباب گلے شکوے فرما رہے تھے۔ اور مجھے اس کی پروا بھی نہیں ہے، اپنی دھن میں لگا ہوا ہوں اور آفرین ہے حسان خان صاحب پر، وہ مجھ سے بھی زیادہ مگن ہیں ادھر ادھر بھی نہیں دیکھتے جب کہ میں پھر بھی اس طرح کے تھریڈز میں اپنی "بیستی خراب" کروا لیتا ہوں
کہنا یہ چاہ رہا ہوں کہ ہر کسی کی اپنی اپنی پسند اور اپنی اپنی مرضی ہے، اللہ اللہ خیر صلیٰ۔
میرا تجربہ اس کے الٹ ہےدرست کہا احمد صاحب، جو دن میں اپنی بیوی کے ساتھ خوش خوش ہنسی مذاق میں گزار لوں تو اس شام اُس کے ساتھ لڑائی ضرور ہوتی ہے۔
دعا ہے وہ شام نہ آئے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
میرا تجربہ اس کے الٹ ہے
بالکلیعنی لڑائی صبح میں ہوتی ہے؟
آپ اور نونہال
آپ کے تو اپنے نونہالوں کے بھی نونہال شادی کے قابل ہو گئے ہوں گے
آپ کی دونوں باتیں درست ہیںاب پچپن میں بچپن کی یادیں یاد تو آتی ہیں۔
ارے عدنان بھائی ، اتنے بڑے لوگوں کے ساتھ کہاں مجھ ناچیز کو جوڑے جا رہے ہیں ۔سر@الف عین محمد وارث محمد تابش صدیقی ڈاکٹرعامر شہزاد عاطف ملک راحیل فاروق اور دیگر محترم بھائی صاحبان۔
آپ حضرات کی وجہ سے اردو محفل کی رونقیں،طنزومزاح،حدادب رنگینیاں آباد ہیں۔نئے محفلین کو آپ لوگوں سے بہت کچھ سیکھنے کا ملتا ہے۔اردو محفل کا فیس بک سے مقابلہ کرنا اس فورم کے ساتھ زیادتی ہوگی۔
جی! شکر ہے کہ وہ شام ابھی تک نہیں آئی۔
دعا ہے وہ شام نہ آئے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ہم نے اپنے تجربے سے سیکھا ہے کہ تجربے کو چیلنچ کرنا بے وقوفی ہے۔ ہم سر تسلیم خم کرتے ہیںاگر صرف 'دعا' ہی کی بات ہے تو وہ مجھ سے بھی لے لیں، لیکن یہ قانونِ قدرت ہے ہر صبح کی شام ضرور ہوتی ہے اور ہر شام کی صبح، سو بیوی کے ساتھ چاہے شام خوش خوش گذرے چاہے صبح، دونوں کے اختتام پر لڑائی لازمی ہے، قانونِ قدرت ہے بھائی۔ "گریس پیریڈ" تو پھر ہوتا ہی ہے
صحیح کہا ۔ غلطی سے صرف پچپن لکھا گیا ہے ۔ ایک سو لکھنا یاد نہیں رہاآپ کی دونوں باتیں درست ہیں
اک تے تسی گھوڑے کھوتے اک کر دیندے ہو، سمجھ نہیں اندی، تہاڈے مراسلے نوں کی ریٹنگ دیے۔
محبت کاصحیح الارم تو اب بجا ہے۔اب انجمن ستائشِ باہمی کا اجلاس شروع ہو چکا ہے.
سب اچھے ہیں. جب سب اپنی دفتری مغز ماری کے درمیان چند لمحے کے لیے یہاں رخ کرتے ہیں تو بعض اوقات ہلکی پھلکی بات ہی اکسیر کا کام کرتی ہے.