محمد عظیم الدین
محفلین
چودھری صاحب اس معاملے میں اتھارٹی سمجھے جانے کے باعث اپنے مفید مشوروں سے ہم جیسے مبتدیوں کی اصلاح فرما رہے ہیں۔یہاں ہاتھ میں آنے کا کوئی تذکرہ ہوا بهی نہیں۔ جانے ہی جانے( یا اس سے پہلے 'ب' کا اضافہ کر لیں ) کی دہائی دی جاتی رہی ہے۔