میں ایک اچھا اور پڑھنےلکھنے والا بچہ تھا۔ خوب دل لگا کر پڑھتا تھا۔
شمشاد لائبریرین نومبر 19، 2008 #3 میں نے اسے پسند کر لیا لیکن اصل میں وہ میک اپ کے بغیر ایسی نکلی، پھر بھی میں اسے پسند کرتا رہا۔
شمشاد لائبریرین نومبر 19، 2008 #4 میں اسے بہت پسند کرنے لگ گیا تھا۔ اور پھر میں نے اس کے ساتھ بہت سے جھوٹ بھی بولے۔ مثلاً کہ تم بہت کیوٹ ہو، بہت خوبصورت ہو، وغیرہ وغیرہ۔
میں اسے بہت پسند کرنے لگ گیا تھا۔ اور پھر میں نے اس کے ساتھ بہت سے جھوٹ بھی بولے۔ مثلاً کہ تم بہت کیوٹ ہو، بہت خوبصورت ہو، وغیرہ وغیرہ۔
شمشاد لائبریرین نومبر 19، 2008 #7 پھر میں نے اس سے شادی کی درخواست کی جو کہ اس نے مان لی۔ مجھے بہت خوشی ہوئی۔
شمشاد لائبریرین نومبر 19، 2008 #8 میں ساری ساری رات اس سے فون پر باتیں کرتا اور دفتر میں میرا یہ حال ہوتا۔
شمشاد لائبریرین نومبر 19، 2008 #9 جب کبھی میں اپنی اس دوست کے ساتھ باہر جاتا تو میرے دوست مجھے ایسے گھورتے۔
شمشاد لائبریرین نومبر 19، 2008 #10 ان کے گھورنے پر میں ایسے پوز کرتا اور وہ اپنی اپنی جگہ پر جل اٹھتے۔
شمشاد لائبریرین نومبر 19، 2008 #11 اور پھر ایک دن میری دوست نے مجھے کچھ گلاب کے پھول دیئے اور چلی گئی۔
شمشاد لائبریرین نومبر 19، 2008 #13 اور اس پریشانی کی وجہ سے میں نے سگریٹ پینا شروع کر دی ہے۔ اب میں ہر وقت سگریٹ پیتا ہوں اور سوچتا ہوں۔ پڑھائی وغیرہ سب چھوٹ چکی ہے۔
اور اس پریشانی کی وجہ سے میں نے سگریٹ پینا شروع کر دی ہے۔ اب میں ہر وقت سگریٹ پیتا ہوں اور سوچتا ہوں۔ پڑھائی وغیرہ سب چھوٹ چکی ہے۔
شمشاد لائبریرین نومبر 19، 2008 #14 آپ سبکو نصیحت کرتا ہوں کہ محبت کرنے سے پہلے ہزار بار سوچنا اور سگریٹ کے خرچ کا دھیان رکھنا کہ سگریٹ اب بہت مہنگی ہے۔
آپ سبکو نصیحت کرتا ہوں کہ محبت کرنے سے پہلے ہزار بار سوچنا اور سگریٹ کے خرچ کا دھیان رکھنا کہ سگریٹ اب بہت مہنگی ہے۔
طالوت محفلین نومبر 20، 2008 #17 جواب نہیں شمشاد ۔۔۔۔ پچھلے تین چار ماہ میں آپ کو ایسا نہیں دیکھا ۔۔۔۔۔خدا کرے کہ یہ سلسلہ قائم رہے ۔۔۔ آپ کے 50،000 سے زائد پیغامات دیکھ کر ہمت نہیں پڑتی ورنہ عموما میں احباب کے پیغامات تلاش کر کے دیکھتا رہتا ہوں۔۔ وسلام
جواب نہیں شمشاد ۔۔۔۔ پچھلے تین چار ماہ میں آپ کو ایسا نہیں دیکھا ۔۔۔۔۔خدا کرے کہ یہ سلسلہ قائم رہے ۔۔۔ آپ کے 50،000 سے زائد پیغامات دیکھ کر ہمت نہیں پڑتی ورنہ عموما میں احباب کے پیغامات تلاش کر کے دیکھتا رہتا ہوں۔۔ وسلام