محبت کرنے سے بچنا نہیں تو ۔۔۔۔۔

bilalrouf

محفلین
شمشاد بھائی کی کہانی واقعی کمال تھی۔۔ تصاویرکی پراپر کلیکشن اور اتنے پیارے کمنٹس۔۔۔مزہ آ گیا۔
 

یوسف-2

محفلین
ماشا ء اللہ!
شمشاد بھائ! عاشقوں کا مزاج تو عموما" لڑکپن سے عاشقانہ ( اور فاسقانہ ;) ) ہوتا ہے مگر آپ تو بچپن سے ہی :D ایسے نکلے۔
اب اس لَو اسٹوری کا پارٹ ٹو بھی دکھائیے کہ بچپن کا حال تو "بے حال" تھا اب پچپن کا حال کیسا ہے، کچھ افاقہ ہے یا :D
اسٹوری دیکھ اور پڑھ کر مزہ آگیا۔ بائی دا وے آپ کا آئ ڈی کتنے درجن لوگوں کے پاس ہے، اب سَوا لاکھ پیغامات ایک بندہ تو کرنے سے رہا۔:D اُسے عشق کرنے کے علاوہ، کھانا، پینا، سونا، جاگنا اور سگریٹ بھی تو پینا ہوتا ہے۔:D
 

شمشاد

لائبریرین
شکریہ یوسف بھائی۔
میری آئی ڈی صرف اور صرف میرے پاس ہی ہے۔
کھانا پینا تو ساتھ ساتھ ہوتا رہتا ہے۔ سونا جاگنا البتہ وقت بے وقت ہی ہے۔ سگریٹ میں نہیں پیتا۔ باقی دفتر والوں کی مہربانی ہے کہ کچھ نہیں کہتے۔ رہ گئی باقی بات عشق کی تو معشوقہ آجکل پاکستان گئی ہوئی ہے اس لیے مجنوں کو تھوڑی فرصت ہے۔

خوش رہیں۔
 

شہزاد وحید

محفلین
ان کے گھورنے پر میں ایسے پوز کرتا اور وہ اپنی اپنی جگہ پر جل اٹھتے۔

10.jpg


یہ میرا پسندیدہ پوز ہے. جب بچے ایسا کرتے ہیں تو کمال کے لگتے ہیں.
 
Top