محبت کرنے سے بچنا نہیں تو ۔۔۔۔۔

مغزل

محفلین
شمشاد صاحب یہ تصویری آپ بیتی بھی خوب رہی ۔۔
سدا خوش رہیں جناب ۔۔
بہت شکریہ ۔
(ذہنی تناؤ سے چھٹکارا مل گیا)
 

شکاری

محفلین
شمشاد بھائی تصاویر اکٹھی کرنے پر بہت محنت ہوئی ہوگی۔
یہ بھی اچھا سلسلہ ہے اس تصویری کہانی کو ایک کھیل کی شکل دے دی جائے تو کیسا رہے گا۔
 
واؤوو۔۔۔ شمشاد بھائی جان۔۔۔ زبردست۔۔۔

اور یہ کتنی کیوووووووووووووووووووووووووووٹ ہے نااااااا۔۔۔

پھر ایک لڑکی مجھ سے ٹکرا گئی۔

02.jpg
 

تعبیر

محفلین
میں سوچ رہی ہوں کہ یہ کہانی زیادہ مزے کی ہے یا زندگی کتنی حسین ہے والی


شمشاد بھائی تصاویر اکٹھی کرنے پر بہت محنت ہوئی ہوگی۔
یہ بھی اچھا سلسلہ ہے اس تصویری کہانی کو ایک کھیل کی شکل دے دی جائے تو کیسا رہے گا۔

میرا بھی ووٹ شامل کر لیں

اچھا ائیڈیا ہے
 

زونی

محفلین
ہاہا بہت اچھی تصویر کشی کی ھے شمشاد بھائی ،،،، بچپن میں کہانیاں لکھتے تھے کیا ،،،:grin:
 

میم نون

محفلین
Top