لاريب اخلاص
لائبریرین
محبت کی کتاب میں لکھیں گے ساری کربلائیں
اور پھر تجھ کو ہم، کُوفہ مزاج لکھیں گے
نامعلوم
اور پھر تجھ کو ہم، کُوفہ مزاج لکھیں گے
نامعلوم
بہت عمدہ پیاری لاریبمحبت کی کتاب میں لکھیں گے ساری کربلائیں
اور پھر تجھ کو ہم، کُوفہ مزاج لکھیں گے
نامعلوم
دل پر ایک طرفہ قیامت کرنا
مسکراتے ہوئے رخصت کرنا
جرم کسکا تھا سزا کسکو ملی
اب کسی سے نہ محبت کرنا
(پروین شاکر)
جرم کس کا تھا سزا کس کو ملیدل پر ایک طرفہ قیامت کرنا
مسکراتے ہوئے رخصت کرنا
جرم کسکا تھا سزا کسکو ملی
اب کسی سے نہ محبت کرنا
(پروین شاکر)
کون چاہے گا تمھیں میری طرحاپیا اس کا آخری مصرع شاید دوسرے شعر سے تبدیل ہو گیا ہے ۔۔۔ ویسے بہت پیاری غزل ہے