عائشہ عزیز
لائبریرین
کیا مطلب احمد بھیا؟واہ چلی ملی ۔۔۔ ۔۔!
محب بھائی کے تو مزے آگئے۔۔۔ !
محب بھائی "چلی" ملی ۔۔۔ ؟؟؟
وہ "چلی" کے ساتھ سوئیٹ بھی ہوتی ہیں۔
کیا مطلب احمد بھیا؟واہ چلی ملی ۔۔۔ ۔۔!
محب بھائی کے تو مزے آگئے۔۔۔ !
محب بھائی "چلی" ملی ۔۔۔ ؟؟؟
ویسے آپ مے بی میرا مزاق سمجھے نہیں میں نے تو طنز کیا ہے کہ اپ نے جلدی کر لیئے ۔۔آپ نے بہت دیر سے کیئے ہیں ٹین تھاؤزنڈز محب بھائیبس دیکھ لو کتنی جلدی کر لیے ، یہ تو پچھلے سال میں رفتار تیز کر دی ورنہ دس سال میں ہی یہ ہدف طے ہوتا۔
چلیں ہم ملی چلی یا ملی جلی کھا لیتے ہیںلوگوں کو تو چلی ملی کی پڑ گئی ہے ، حد ہوتی ہے ۔
مبارک باد اتنا کم بولنے پر ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔
خوشی ہوتی ہے تو بھیا چھوٹی بہنوں کو کچھ کھلاتے ہیں۔نہیں بہت بہت خوشی بھی ہوئی۔
احمد ، تمہارے منہ میں اتنا پانی آ رہا ہے تو بھائی تم لے لو ، میں عائشہ سے اور لے لوں گا۔
ارے بابا الگ والی دی تھیمجھے اپنی الگ چاہیے وہی نہیں چاہیے عائشہ عزیز۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔۔ ۔۔
ویسے آپ مے بی میرا مزاق سمجھے نہیں میں نے تو طنز کیا ہے کہ اپ نے جلدی کر لیئے ۔۔آپ نے بہت دیر سے کیئے ہیں ٹین تھاؤزنڈز محب بھائی
اوپسسساور عائشہ کی بچی میرا شیئر ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔
آپ کو تو پتہ ہے "ملی" یا نہیں "ملی" کا سوال بڑا اہم ہوتا ہے۔
اور کیا دیکھیں ناں بھیالوگوں کو تو چلی ملی کی پڑ گئی ہے ، حد ہوتی ہے ۔
ہاں تو کر لیتے نا انسان میں اتنی کریج تو ہونا چاہیئے کیا مطلب ہوا اس بات کا ۔۔میرے پاس تو کوئی گھوڑے نہین ہیںجی جی ، میں سمجھ گیا تھا عینی
اب اپنی سست روی کا صاف اقرار کر لیتا ۔
ویسے تم نے تو پتہ نہیں کونسے گھوڑوں سے شرط باندھی ہوئی ہے۔
خوشی ہوتی ہے تو بھیا چھوٹی بہنوں کو کچھ کھلاتے ہیں۔
آپ کو چونکہ بہت بہت بہت خوشی ہوئی اس لیے آپ ڈھیر ساری آئس کریم کھلائیں بھیا
لوگوں کو تو چلی ملی کی پڑ گئی ہے ، حد ہوتی ہے ۔
ہاں تو کر لیتے نا انسان میں اتنی کریج تو ہونا چاہیئے کیا مطلب ہوا اس بات کا ۔۔میرے پاس تو کوئی گھوڑے نہین ہیں
یہ تو صرف ریپر ہے عائشہ کی بچی ۔۔ملی چلی کیدھر ہے پڑی اس میںاوپسسس
یہ لو عینی مینی
کوئی نہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ارے بابا الگ والی دی تھی
پکا!