مبارکباد محب علوی بھائی کے دس ہزار پیغامات

عینی شاہ

محفلین
مطلب یہ کہ جس طرح گھوڑے تیز تیز بھاگتے ہیں تم بھی ان سے شرط لگا کر سرپٹ سرپٹ دوڑ رہی ہو۔ :)
لیکن گھوڑے تو دوڑتے ہیں اور آپ مجھے دوڑا رہے ہیں اور انکو بھگا رہے ہیں ۔۔۔اوپن کنٹراسٹ انفیکٹ :nerd: ویسے سرپٹ دو دفعہ لکھنے کی کیا ضرورت تھی ایک ہی کافی نہیں تھا :p
 

محمداحمد

لائبریرین
لیکن گھوڑے تو دوڑتے ہیں اور آپ مجھے دوڑا رہے ہیں اور انکو بھگا رہے ہیں ۔۔۔ اوپن کنٹراسٹ انفیکٹ :nerd: ویسے سرپٹ دو دفعہ لکھنے کی کیا ضرورت تھی ایک ہی کافی نہیں تھا :p

آپ کی رفتار کی وجہ سے دو دفعہ "سرپٹ سرپٹ" لکھا ہوگا :rollingonthefloor::)
 
لیکن گھوڑے تو دوڑتے ہیں اور آپ مجھے دوڑا رہے ہیں اور انکو بھگا رہے ہیں ۔۔۔ اوپن کنٹراسٹ انفیکٹ :nerd: ویسے سرپٹ دو دفعہ لکھنے کی کیا ضرورت تھی ایک ہی کافی نہیں تھا :p

ہاہاہاہا

تمہارے مقابلے میں تو بھاگ ہی رہے ہیں کیونکہ دوڑ تو تم رہی ہو۔ :p

سرپٹ سرپٹ = دگڑ دگڑ = ٹاپو ٹاپ = بھاگم بھاگ :ROFLMAO:
 
Top