محب سالگرہ بہت مبارک ہو۔ میری دعا ہے کہ تمھاری کمر کا درد ٹھیک ہو جائے۔ (جو کہ بڑھاپے کی نشانی ہے۔)
بہت بہت مبارک ہو بھائی محب
جنم دن بہت بہت مبارک ہو محب، اللہ پاک تمہیں بہت سی آسانیاں عطا فرمائے اور انہیں تقسیم کرنے کا شرف عطا فرمائے۔ جُگ جُگ جیو میرے بھائی۔
محب صاحب ہماری طرف سے بھی سالگرہ کی مبارکباد قبول کریں ،
میری طرف سے بھی محب کو نیک تمنائیں