سیدہ شگفتہ
لائبریرین
شکریہ شگفتہ جی ۔۔۔ ذرا باقی کے بھی مراسلات پڑھیئے ۔ امید ہےآج کا دن تو کیا ۔۔۔۔۔ ہفتہ بھی خیر سے گذر جائے گا ۔
بس رضوان بھائی کی کمی ہے اب یہاں ورنہ آپ لوگوںکی مثلث مکمل ہوجاتی
شکریہ شگفتہ جی ۔۔۔ ذرا باقی کے بھی مراسلات پڑھیئے ۔ امید ہےآج کا دن تو کیا ۔۔۔۔۔ ہفتہ بھی خیر سے گذر جائے گا ۔
جی یہ بھی تو بتایئے کہ ڈپٹی نذیر احمد اور مولوی عبدالحق کے اسسٹنٹٹ بھی رہے ہیں ۔
بالکل پرانے ممبر ہیں اتنے پرانے کہ ہم لوگ اب انہیں محفل کے آثار قدیمہ کے طور پر یاد کر سکتے ہیں
میں یہاں ذکر کر دوں کہ محب علوی نے نہ صرف اردو لائبریری بلکہ محفل فورم کے دیگر پراجیکٹس اور زمرہ جات میں بھی نمایاں کردار ادا کیا ہے
جی یہ بھی تو بتایئے کہ ڈپٹی نذیر احمد اور مولوی عبدالحق کے اسسٹنٹٹ بھی رہے ہیں ۔
تو اس کا مطلب ہے اب راوی چین ہی چین لکھتا ہے۔
بس رضوان بھائی کی کمی ہے اب یہاں ورنہ آپ لوگوںکی مثلث مکمل ہوجاتی
اس شہرت سے آپ کو کیا ڈر ہے ۔ یہ شہرت تو صنف نازک سے متعلق ہے ۔ آپ بے فکر رہیں ۔
بس رضوان بھائی کی کمی ہے اب یہاں ورنہ آپ لوگوںکی مثلث مکمل ہوجاتی
ظفری اب جانے بھی دو کہ سب بتا دو گے
میں نے اپنی جس شہرت کے چرچےمیں سنے ہیں۔ اسی کے بارے میں جانتا ہوں بھائی ۔۔۔۔ آپ کو اضافی شہرت کی بھنک کہاں سے پڑی اس پر روشنی تو ڈالیں ورنہ ہمارا تو حال یہ ہے کہ ۔۔۔اچھا یعنی آپ کو دو دو شہرتیں ہیں صنف کے حساب سے
کہیں اپ صنفی امتیاز کا شکار تو نہیں ہو رہے
اس طرح تو مجھے بھی یاد ہے تمہارا ذوق کے چلم بھرنا اور غالب کی چغلیاں کرنا
میرا خیال ہے یہ سارے پیغامات ایک نیا دھاگہ " محب کی واپسی " کھول کر وہاں منتقل کر دوں۔ بشرطیکہ محب فعال ہونے کا عندیہ دیں۔
میرا خیال ہے یہ سارے پیغامات ایک نیا دھاگہ " محب کی واپسی " کھول کر وہاں منتقل کر دوں۔ بشرطیکہ محب فعال ہونے کا عندیہ دیں۔
اعجاز انکل کہاں ہیں ذرا آ کر دیکھیں تو اراکین محفل کی سرگردگی و کار گذاریاں
میں نے اپنی جس شہرت کے چرچےمیں سنے ہیں۔ اسی کے بارے میں جانتا ہوں بھائی ۔۔۔۔ آپ کو اضافی شہرت کی بھنک کہاں سے پڑی اس پر روشنی تو ڈالیں ورنہ ہمارا تو حال یہ ہے کہ ۔۔۔
بدنام ہے جہاں میں ظفر جن کے واسطے
وہ نہیں جانتے ، ظفر کس کا نام ہے