مبارکباد محترمہ مومن فرحین کو یک ہزاری مبارک ھو!!!!!!

مومن فرحین

لائبریرین
جی شکریہ @محّمد احسن سمیع بھائی ۔۔۔ پر میں نے لکھنا کم ہے اور آپ لوگوں کا سر زیادہ کھانا ہے ۔۔۔:heehee:

مینوں ہن پنجابی سیکھن دا شوق ہے:lol:
 
مینوں ہن پنجابی سیکھن دا شوق ہے:lol:

چنگا شوق لبھیا سی ۔۔۔ پر اسیں اس معاملے وچ تہواڈی کوئی مدد نئیں کرسکدے آں ۔۔۔ اسیں خود پنجابی اچ پیدل ای آں
بہن ہمارے جد شاہجہاں پور سے سیدھا کراچی آ بسے تھے ۔۔۔ درمیان میں پنجاب میں قیام نہیں کیا :)
 
آپ مدد نہیں کریں گے بھائی :unsure:

لے تسی پنجابی وی نئی آندی پرا اتنا سارا بولیا
 
واللہ نہیں آتی ۔۔۔ ان تین جملوں میں جتنی اغلاط ہوں گی، ابھی کئی لوگ آتے ہوں گے اصلاحِ سخن میں ہماری موشگافیوں کا بدلہ لینے :)
 
ڈر ہے کسی دن آپ یہ نہ کہہ دیں کہ مجھے اردو بھی نہیں آتی
میں اکثر دوستوں کو کہا کرتا ہوں کہ ہم کراچی والے بھی امریکیوں کی طرح ہیں ۔۔۔ اپنی زبان کے علاوہ کوئی زبان سیکھنے کی زحمت ہی نہیں کرتے ۔۔۔ ۷۰ سالوں سے سندھ میں رہ رہے ہیں، اسکول میں سندھی پڑھتے بھی ہیں ۔۔۔ مگر مجال ہے کہ تھنجو نالو چھا آھے ۔۔۔ ھی بھولڑو آھے ۔۔۔ سے آگے ایک لفظ کسی نے سیکھا ہو :)

سو اردو کا انکار کرنے کے لیے تو گونگا ہونا پڑے گا :)
 
آپ نے اردو کا انکار کیا تو گزشتہ کی طرح ہم چپ نہیں رہنے والے ۔۔۔ :shameonyou:
اللّه تعالیٰ آپ کے علم سے ہم سب کو فیضیاب کریں ۔۔۔ آمین ۔
 
Top