رومی
لائبریرین
مومن فرحین آپکے ایک ہزار مراسلے ھو گئے ویری ویل۔۔۔۔، ہزاری ھونے پر کوئی اعزاز تو بنتا ھے مومن فرحین آپکو مٹھائی کھلانی پڑے گی۔۔۔۔
نوٹ: اردو محفل پہ میری فسٹ لڑی ھے سوچا میں بھی اردو محفل پر نیکی کے کام میں حصہ ڈال دوں
کسی کا ہارٹ خوش کرنا بھی نیکی ھے
نوٹ: اردو محفل پہ میری فسٹ لڑی ھے سوچا میں بھی اردو محفل پر نیکی کے کام میں حصہ ڈال دوں
کسی کا ہارٹ خوش کرنا بھی نیکی ھے