بہت شکریہ مغل صاحب شیئر کرنے کیلیے۔
بندہ پروری ہے جناب ، وگرنہ من آنم کہ من دانمبہت شکریہ محمود مغل بھائی، نوازش!
جملہ حقوق میرے پاس ہیں)
واضحکریں مغل بھائی حقوق کن کے محفوظ ہیں؟ محترم کے یا تصاویر کے؟![]()
ویسے انکل جی اب اتےکیوںنہین یہاں۔کہاں مصروف ہوتے ہیں ِِ