محسن حجازی
محفلین
نہیں ریتیلے علاقوں میں شاید شیرنیوں کا مزاج مختلف ہوتا ہے۔
آپ لوگ جانتے نہیں ہو مجھے۔۔۔۔۔لوگ مجھے "شیرنی" کہتے ہیں۔۔۔۔۔۔۔
جاؤ میں ناراض ہو کے جا رہی ہون بس۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
یہ سب لوگ ہاتھ دھو کے میرے پیچھے کیوں پڑ گئے ہیں۔۔اب میں نے اپنی امی کو بلا کے لے انا ہے پھر پتا چلے گا ۔۔۔۔اور تو اور تعبیر اپ بھی مل گئی ہیں سب کے ساتھ اندھیر ہے بھائی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ریفریجریٹر والے انکل ۔۔۔ ہن معاف بھی کردیو۔۔
خدا خیر کرے ۔۔۔۔ دو دن بعد پتہ نہیں کیا ہوگا ۔۔۔۔ سوتے شیر کو جگایا نہیں کرتے ۔۔۔ یہ سنا تھا ۔۔۔۔ مگر یہ بھی سنا تھا کہ شیرنی کو بھی نہیں چھیڑنا چاہیئے جب وہ چھٹیوں پر جا رہی ہو ۔۔۔
دیکھیں ظفری یا محسن ۔۔۔۔۔۔۔ ناشتے میں پہلے کون قربان ہوتا ہے
ظفری بھائی یہ یونس صاحب کو سمجھا لیں ان کی کوشش ہے کہ کم سے کم ہم دونوں میں سے ایک تو ناشتے میں کام آجائے۔
* آپ کو دو رشتوں کی چوائس ہے۔ ایک صرف بہت خوبصورت اور دوسری صرف خوب سیرت آپکا انتخاب کیا ہو گا اور کیوں
*خوبصورتی آپکی نظر میں
* گو کہ آپ نے پہلے زینے پر قدم رکھا ہی نہیں اور لفٹ کے ذریعے سیدھا عشق پر پہنچ گئے پھر بھی میرا سوال کہ محبت اپکی نظر میں اور کیا عشق اور محبت میں کوئی فرق ہے ۔اگر ہاں تو کیا اور اگر نہیں تو کیوں نہیں