انٹرویو محسن حجازی

شمشاد

لائبریرین
ذہانت تو اس باتوں سے ٹپکتی ہے اور حرکتوں سے بھی کہ روزانہ اپنی ماما سے ڈانٹ کھائے بغیر اس کا گزارہ ہی نہیں ہوتا۔
 

زینب

محفلین
ذہانت تو اس باتوں سے ٹپکتی ہے اور حرکتوں سے بھی کہ روزانہ اپنی ماما سے ڈانٹ کھائے بغیر اس کا گزارہ ہی نہیں ہوتا۔

لیں پا جی امی کی ڈانٹ میں تو مزہ ہے۔۔۔ویسے بھی امی مجھے ڈانٹ کے"میری سیانی دھی رانی"کہہ کے منا بھی لیتی ہیں تو میرا ہی فائدہ ہوا نا کہ مجھے سرٹیفکیٹ مل جاتا ہے سیانی ہونے کا:grin::grin:
 

مغزل

محفلین
ایں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ں‌ں‌ں‌ں‌ں‌ں‌ں‌
بھئی یہ لڑی تو محسن حجازی کے نام سے موسوم تھی ۔۔
یہ اچانک زینب کا انٹرویو کیسے شروع ہوگیا ۔۔
۔۔۔۔۔۔ ؟؟؟
 

محسن حجازی

محفلین
یہ زینب بہت بڑی ہائی جیکر ہیں ان کی اپنی کمپنی ہے کرائے پر جہاز اغوا کر کے دیتی ہیں۔ طالبان بھی انہی سے کام کرواتے ہیں آپ نے پی آئی اے کا طیارہ کوئی اٹھوانا ہو تو بتائیے؟
 

تعبیر

محفلین
ہاہاہاہا تو آپ بھی ٹیکسی روکنے کا بہانا گھڑ لینا نا

لوگ یہ نہیں کہیں کے کہ یہ کیا ماجرا ہے کہ ہییان کے لوگ ہووان سے ٹیکسی منگوا رہے ہیں اور ہوواں کے لوگ ہییان سے :grin:


زہیییییین ہوتی جا رہی ہے کا کیا مطلب جناب۔۔۔۔۔ میں شروع سے ہی زہین ہوں وہ تو میں زہانت کا استعمال زرہ کم کم کرتی ہوں پھر اپ جیسے لوگ نقل مار لیتے ہیں نا اسی لیے۔۔۔۔۔:p

اس کے علاوہ بار بار کے استعمال سے خرچ بھی تو ہو سکتی ہے نا ;)
 

شمشاد

لائبریرین
لوگ یہ نہیں کہیں کے کہ یہ کیا ماجرا ہے کہ ہییان کے لوگ ہووان سے ٹیکسی منگوا رہے ہیں اور ہوواں کے لوگ ہییان سے :grin:




اس کے علاوہ بار بار کے استعمال سے خرچ بھی تو ہو سکتی ہے نا ;)

خرچ تو تب ہو گی ناں اگر پلے ہو گی تو، جب ہے ہی نہیں تو خرچ کہاں سے ہو گی۔+ہا ہائے+
 

زینب

محفلین
یہ سب لوگ ہاتھ دھو کے میرے پیچھے کیوں پڑ گئے ہیں۔۔اب میں نے اپنی امی کو بلا کے لے انا ہے پھر پتا چلے گا ۔۔۔۔اور تو اور تعبیر اپ بھی مل گئی ہیں سب کے ساتھ اندھیر ہے بھائی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
 

زینب

محفلین
یہ زینب بہت بڑی ہائی جیکر ہیں ان کی اپنی کمپنی ہے کرائے پر جہاز اغوا کر کے دیتی ہیں۔ طالبان بھی انہی سے کام کرواتے ہیں آپ نے پی آئی اے کا طیارہ کوئی اٹھوانا ہو تو بتائیے؟




میں صرف وہ والے جہاز اغوا نہیں کرتی۔۔میں یہ والے اپ جیسے"جہاز " بھی آٹھا لیا کرتی ہوں ۔۔۔۔۔۔:grin:
 

زینب

محفلین
محسن بھائی ۔۔۔ شمشاد بھائی اس لیئے نام لیکر نہیں بلاتے کہ زینب برا مان جاتی ہے ۔ :grin:



آہا آپ کا ہی انتظار تھا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔باقی تو سارے یہاں‌تھے اپ ہی نہیں تھے۔۔۔ویسے اپ کی معلومات کے اضافے کے لیے عرض ہے کہ"زینب اور زہین" ایک ہی نام کے دو مطلب ہیں:grin::grin:
 

ظفری

لائبریرین
آہا آپ کا ہی انتظار تھا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔باقی تو سارے یہاں‌تھے اپ ہی نہیں تھے۔۔۔ویسے اپ کی معلومات کے اضافے کے لیے عرض ہے کہ"زینب اور زہین" ایک ہی نام کے دو مطلب ہیں:grin::grin:

مگر یہ بھی تو دیکھو کہ دونوں مطلب کا ایک دوسرے سے دور دور تک کا بھی واسطہ نہیں ہے ۔۔۔۔ :grin:
 

مغزل

محفلین
مغل بھائی اپ ہی انصاف کریں۔۔۔۔۔۔۔محسن کو کان سے پکڑ کے باہر کریں:grin:

مغل بے بس ہے بی بی ۔۔میں کیا انصاف کروں گا۔۔ میرا معاملہ تو

عدالت کیا قیامت تک چلے گی ؟
مجھے جلدی سزا دو تھک گیا میں

والا ہے ۔۔ ہاں اگر آپ بیلن ۔۔ چمٹا۔۔ لیکر انہیں نکال باہر کرنے کی ٹھان لیں ۔۔
تو یقینا آپ کامیاب ہوجائیں گی۔۔۔ اس پر ہم آپ کو پیشگی مشرفِ ثانی کا خطاب عطا کرتے ہیں۔۔۔
تو ہو جائیں شروع۔۔۔۔۔۔۔۔۔
 

محسن حجازی

محفلین
مگر یہ بھی تو دیکھو کہ دونوں مطلب کا ایک دوسرے سے دور دور تک کا بھی واسطہ نہیں ہے ۔۔۔۔

وہ ظفری بھائی زبان میں متضاد الفاظ بھی تو ہوتےہیں ناں سمجھا کریں۔:grin:
 

زینب

محفلین
آپ لوگ جانتے نہیں ہو مجھے۔۔۔۔۔لوگ مجھے "شیرنی" کہتے ہیں۔۔۔۔۔۔۔


جاؤ میں ناراض ہو کے جا رہی ہون بس۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
 

مغزل

محفلین
آپ لوگ جانتے نہیں ہو مجھے۔۔۔۔۔لوگ مجھے "شیرنی" کہتے ہیں۔۔۔۔۔۔۔
جاؤ میں ناراض ہو کے جا رہی ہون بس۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔


بری بات ۔۔ ناراض نہیں ہوتے ۔۔
۔۔۔ آئسکریم کھانی ہے ۔۔ ونیلا ۔۔ نہیں ۔۔۔ اچھا۔۔۔ پستہ۔۔۔
واقعی کھانی ہے نا۔۔۔ ؟
تو کھالیں منع کس نے کیا ہے ۔۔۔۔۔ :grin:
 
Top