تعبیر
محفلین
ہائے اللہ رضیہ کا بھی پتہ چل گیا آپ کو؟؟
غزل تو اتری اور بس دل سے ہی اتر گئی۔۔۔۔
مجھے بھی بتائیں۔ مجھے بھی بتائیں
باقی تبصرہ اور سوالات بعد میں۔ شاید محسن آپ ہفتے اور اتوار کو نہیں آتے۔ اس لیے میں آج جلدی نہیں کر رہی
ہائے اللہ رضیہ کا بھی پتہ چل گیا آپ کو؟؟
غزل تو اتری اور بس دل سے ہی اتر گئی۔۔۔۔
* آپ کا سب سے پسندیدہ سیکشن اور آپ خود زیادہ تر کہاں پائے جاتے ہیں
کوئی خاص سیکشن نہیں، تازہ ترین پیغامات دیکھتا ہوں اور کہیں بھی گھس جاتا ہوں۔
*ایسا کوئی ٹاپک جسے پڑھ کر آپ کو بہت مزا ایا ہو جسے آپ بار بار پڑھنا چاہیں
کبھی کبھی اپنے ہی پیغامات پڑھ کر مسکراتا ہوں۔
*ہر ایک کی پہچان کا کوئی ذریعہ ہوتا ہے جس سے وہ مشہور اور لوگوں میں جانا پہچانا جاتا ہے ۔ یہاں ہماری پہچان ہماری کسی بات یا ٹاپک سے ہوتی ہے۔تو ایسا کوئی جملہ یا ٹاپک جو اپ کی وجہ شہرت بنا
پہلے پاک نسعلیق کی وجہ سے جانا جاتا تھا یہاں لیکن بعد میں شاید انداز تحریر کے سبب پہچانا جاتا ہوں اورشاید یہی حوالہ ہے لیکن میں یقین سے نہیں کہہ سکتا
*محفل کی تین شخصیات جن سے گفتگو کرنے مین مزا آتا ہے
شمشاد، تعبیر، ظفری
اسلام و علیکم۔
مجھے ہفتہ اتوار بخار رہا اوراس وقت بھی ہے، بادل نخواستہ آفس آیا ہوں کافی مشکل سے۔
جلد تفصیلی جواب دیتا ہوں۔
والسلام۔
محسن۔
بخدا ایسا نہیں کچھ روز کی مہلت دیجئے۔ یعنی کل اور پرسوں کی۔ انشااللہ جمعہ کے روز حاضر ہو جاؤں گا۔ تعبیر، آپ کے اندیشے بھی بے بنیاد ہیں۔![]()
کون سا جمعہ؟ تاریخ تھوڑا ہی لکھی ہے انہوں نے، اس جمعے کے بعد اور بھی تو کئی جمعے آئیں گے۔![]()