عائشہ عزیز
لائبریرین
ذوالقرنین بھیااااااا
زبردست!!!۔۔۔۔۔ سچی میں!
زبردست!!!۔۔۔۔۔ سچی میں!
پر غور سے دیکھیے؛ بوتل کہاں سے آئی ہے؟ یعنی لیبل پڑھیے۔ہاہاہا زبردست
ویسے بوتل کچھ چھوٹی نہیں ہے؟
ارے بھیا نہیں برا مانیں گے۔ سچی۔۔۔ آپ تو اتنی مزے کی بنا رہے ہیں۔جی سس! بھیا لوگ تو بہت ہیں۔ لیکن ڈرتا ہوں، برا نہ مان جائے۔
کوئی بُرا نہیں منائے گا۔ آپ اپنا شغل جاری رکھیں۔
وہ تو ٹھیک ہے پر کیا کروں، آئیڈیا کافی سارے ہیں لیکن مناسب تصویر نہیں ہے۔ارے بھیا نہیں برا مانیں گے۔ سچی۔۔۔ آپ تو اتنی مزے کی بنا رہے ہیں۔
بھیا ابھی فہیم بھیا ہیں نا ان سے رابطہ کریں آپ کو مناسب تصویر مل جائے گی۔وہ تو ٹھیک ہے پر کیا کروں، آئیڈیا کافی سارے ہیں لیکن مناسب تصویر نہیں ہے۔
صحیح جوڑا بھائی
مانو کے ساتھ عشبہ کی تصویر لگا رکھی ہے