نیرنگ خیال
لائبریرین
اللہ والیو! یہ تو میز ہے۔۔۔ میرے ساتھ دھوکا نہ کرو۔۔۔ بس اب پورا بیڈ روم ایسا لا کر دو۔۔۔۔
اللہ والیو! یہ تو میز ہے۔۔۔ میرے ساتھ دھوکا نہ کرو۔۔۔ بس اب پورا بیڈ روم ایسا لا کر دو۔۔۔۔
یہ تصویر ساجد بھائی کی نہیں میری ہے
دونوں ہی مانو ہیں۔ ہے نا؟مانو کے ساتھ عشبہ کی تصویر لگا رکھی ہے
میرا کام بھابھی کو راہ دکھانا تھا۔ آگے یا تو فرمائش پورا کرو یا آپ کو اللہ اپنی حفظ و امان میں رکھے۔اللہ والیو! یہ تو میز ہے۔۔۔ میرے ساتھ دھوکا نہ کرو۔۔۔ بس اب پورا بیڈ روم ایسا لا کر دو۔۔۔ ۔
یہ تصویر ساجد بھائی کی نہیں میری ہے
کیوں نہیں سس!بھئی میری بھی بنائیں۔۔۔ ۔
کیوں نہیں سس!
اور کیا! پھوپھو اور بھتیجی ایک ساتھمانو کے ساتھ عشبہ کی تصویر لگا رکھی ہے
واؤ کتنا اچھا لگ رہا ہے۔۔۔۔۔۔۔
جی وہ ہم دیکھ چکے تھے۔۔۔ کوچۂ ملنگاںپر غور سے دیکھیے؛ بوتل کہاں سے آئی ہے؟ یعنی لیبل پڑھیے۔