محفلین - فوٹو فنیا کی نظر میں

عینی شاہ

محفلین
عینی شاہ سس کی کمپیوٹر
AiniShah_zps79207441.jpg
تھینکیو ذوالقرنین بھائی۔ :)
 
مغزل

محفلین
مغزل بھیا! کچھ اس قسم کے خواب دیکھتے ہیں۔:eek:
نامناسب خیال کرتے ہوئے ڈیلیٹ کر دیا۔ سوری
نین ثانی بھیا ایسا کیا لگا دیا تھا کہ ہٹا بھی دیا اور مابدولت نے دیکھا بھی نہیں۔۔ کوئی بھیانک خواب تو نہیں تھا ناں ہاہاہاہ ؟؟؟:)
 
ذوالقرنین

لائبریرین
آپ کے قہر کے غیض و غضب سے بچنے کے لیے ڈیلیٹ کر دیا۔ لیکن اگر آپ کی طرف سے اجازت مل گیا تو دوبارہ نصب کر دیں گے۔:):):)
 
مغزل

محفلین
آپ کے قہر کے غیض و غضب سے بچنے کے لیے ڈیلیٹ کر دیا۔ لیکن اگر آپ کی طرف سے اجازت مل گیا تو دوبارہ نصب کر دیں گے۔:):):)
لگائیے تو سہی پھر دیکھیں گے قہر ہوتا ہے آپ کی قسمت میں یا مہر ومحبت سے پیش آتے ہیں ہم آپ سے ۔۔ ہاہاہاہ۔۔ :):)
آپ کی بھاوج کو زیادہ تشویش ہے کہ ایسا کیا راز ہے جو نین ثانی بھائی نے ان سے چھپا لیا ۔۔ ہاہہاہا :):p

پسِ نوشت: اففف ۔۔ نہ بابا نہ یہ نہ لگانا ۔۔ کوئی لگادو بھیا اچھے سے شونے سے مونے سے نین ثانی بھیا۔۔ :p:brokenheart:
 
مغزل

محفلین
پہلے کراس ہٹا دو بھیا! نہیں تو۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔:alien:
لو بابا ہٹا دیا ۔۔ توبہ ہے کیسی دھونس سے یہ لڑی جاری ہے ۔۔ ہاہہاہاہہاہاہ :p:p
وہ تصویر لگاتے تو تمھارا نام ۔۔ ’’ طیب علی پیار کے دشمن ‘‘ رکھ دینا تھا میں نے ہاہاہاہاہاہا :laugh::laugh:
 
دراصل آپ کے "عشق" کے داستانوں سے دھوکہ کھا کر مجھے اس قسم کی تصویر لگانا پڑا۔:D
 
محمد بلال اعظم

لائبریرین
Top