سید عاطف علی
لائبریرین
ارے یہ کیا بھڑوں کے چھتے میں ہاتھ ڈال رہی ہو ؟ ننہ کرو ایسا بھئی ۔اپنے ذہن میں اچھلتے ناموں کو بہہ جانے دیجئیے روانی سے نین بھائی
ارے یہ کیا بھڑوں کے چھتے میں ہاتھ ڈال رہی ہو ؟ ننہ کرو ایسا بھئی ۔اپنے ذہن میں اچھلتے ناموں کو بہہ جانے دیجئیے روانی سے نین بھائی
شہد کی مکھیوں کا ہوتا تو بھی پرواہ نہ تھی۔ ہم نے ویسے بھی نین بھائی کے زیر سایہ رہنا ہے۔ارے یہ کیا بھڑوں کے چھتے میں ہاتھ ڈال رہی ہو ؟ ننہ کرو ایسا بھئی ۔
ہم سراپا متوجہ ہیں 🧐جبکہ ہم تو ہمیشہ سے یہی سنتے آئے کہ گھر کی بادشاہت گھر والی کرتی ہے۔
الٹی گنگا کیسے بہہ رہی۔۔۔۔ آپ کے بتانے سے شاید کسی کا بھلا ہو جائے۔
آپ کی سہولت بھئیاپنی ہی نا؟؟؟
ہم نے کہا تھا نا نیرنگ خیال بھائی کہ بہت سوں کی بھلائی ہو گی۔ہم سراپا متوجہ ہیں 🧐
پھر ہم بنا برقی سیڑھیوں ہی کے ٹھیک۔ معلوم بھی ہے کہ بجلی دو گنا مہنگی ہو گئی ہے۔آپ کی سہولت بھئی
سولر سسٹم۔۔۔ لیکن ہاں آپ بے چاروں کو دھوپ سینکنے کو نہیں ملتی تو سولر کیا چلاؤ گے 😜پھر ہم بنا برقی سیڑھیوں ہی کے ٹھیک۔ معلوم بھی ہے کہ بجلی دو گنا مہنگی ہو گئی ہے۔
جلے پر نمک مت چھڑکیں بھائی۔ واقعی ہم محروم رہتے دھوپ سے۔سولر سسٹم۔۔۔ لیکن ہاں آپ بے چاروں کو دھوپ سینکنے کو نہیں ملتی تو سولر کیا چلاؤ گے 😜
آپ دفاع کرتے ہی کیوں ہیں؟؟؟اب ہم کتنی تاویلات کر کر کے آپ کا دفاع کریں ☺️
ویسے تو رک جاتے لیکن آپ کے اس توجہ دلاؤ نوٹس کے بعد شاید ان کی توجہ بھی اس توجہ پر متوجہ ہوجائے!!!لیکن جو گھمسان کا رن پڑا ہوا ہے اُس سے نہیں لگتا کہ زیادہ دن رُکیں گے۔
ایڈا توں بیل!!!اور ہم رسی تڑانے کی ہر ممکن کوشش کریں گے
کیا کریں ہم بھی مجبور ہیں۔۔۔یہ سب آپ محفلین کی پر خلوص محبت ہے جو آپ ہماری شخصیت کو موضوع گفتگو رکھتے ہیں۔
کتھارسس نکالنے کی طرح ان محفلین کو بھی ذہن سے نکال کر یہاں چھوڑ جائیے!!!واہ۔۔۔۔ بیمار کرنے والے اور نہ بیمار کرنے والے۔۔۔ دونوں۔۔۔ ہوہوہوہوہوہوہو۔۔۔۔۔۔ اس بات پر تو ذہن میں کئی محفلین اچھل اچھل کر آ رہے ہیں ذہن میں
کھوج۔۔۔بڑی نیک بخت ہے ہماری بھوج 🥰🥰🥰🥰
بھاوج 😂😂😂😂😂😂کھوج۔۔۔
نوج۔۔۔
فوج۔۔۔
ارے لکھنا کیا چاہ رہی ہیں آپ؟؟؟
شاید ناشتہ ہلکا کیا تھا۔۔۔بھاوج 😂😂😂😂😂😂
ہم صرف "الف" نہیں کھاتے ☺️شاید ناشتہ ہلکا کیا تھا۔۔۔
اسی لیے اہل پنجاب کے مافق الف کھالیا!!!
اللہ رحم کرے اور کیا کیا کھا جاتےہیں؟؟؟ہم صرف "الف" نہیں کھاتے ☺️
میرے کہنے کا مطلب تھا کہ ہم ع،ش،ق کے مخارج بھی کھا جاتے ہیں۔اللہ رحم کرے اور کیا کیا کھا جاتےہیں؟؟؟
ہائے ہمارے اکلوتے بھیا۔۔۔
وہ تو گئے کام سے!!!
یعنی ہمارے کہنے سے پہلے آپ کہہ گئے۔۔۔میرے کہنے کا مطلب تھا کہ ہم ع،ش،ق کے مخارج بھی کھا جاتے ہیں۔
اب آپ ان حروف کو "عشق" نہ کہ دیجیے گا