سید عمران
محفلین
شکریہ اس خراج تحسین کا، ہماری قدر دانی کا!!!آپ تو اس ہنر میں طاق ہیں بھیا
آپ کو کرنا نہیں پڑی بلکہ ہو جاتی ہے۔😅
شکریہ اس خراج تحسین کا، ہماری قدر دانی کا!!!آپ تو اس ہنر میں طاق ہیں بھیا
آپ کو کرنا نہیں پڑی بلکہ ہو جاتی ہے۔😅
ہمارے ساتھ رہے گے تو ایسے ہی عیش کریں گے۔شکریہ اس خراج تحسین کا، ہماری قدر دانی کا!!!
ہم ایسے ہی عیاش طبع ہوتے تو آپ کہاں ہوتے؟؟؟ہمارے ساتھ رہے گے تو ایسے ہی عیش کریں گے۔
نہیں ہیں تو بن جائیں گے ہماری شاگردی میںہم ایسے ہی عیاش طبع ہوتے تو آپ کہاں ہوتے؟؟؟
ارے بھیا آپ تو ابھی سے گھبرا گئےاللہ معاف کرے یہ ہمیں کس راہ پر ڈال رہے ہیں۔۔۔
دیکھا ہم نہیں کہتے تھے کہ ہم اچھی طرح واقف ہیں آپ کے معصوم بھیا کی چالاکیوں سے۔۔۔
ایک آپ ہیں کہ مسلسل ان کے جھانسے میں آئی چلی جارہی ہیں!!!
جھانسی کی رانی جو ہیںآپ ہیں کہ مسلسل ان کے جھانسے میں آئی چلی جارہی ہیں!!!
ان اوٹ پٹانگ مشوروں سے بھی نہ گھبرائیں تو گھبراہٹ کے وجود کا فائدہ ہی کیا؟؟؟ارے بھیا آپ تو ابھی سے گھبرا گئے
یاد رکھیں
گھبرانا بالکل نہیں ہے
پھر بھی آپ نے گھبرانا نہیں ہے 🤫🤫🤫🤫🤫ان اوٹ پٹانگ مشوروں سے بھی نہ گھبرائیں تو گھبراہٹ کے وجود کا فائدہ ہی کیا؟؟؟
ذرا سوچیں کہ ملک کی پرائم پوسٹ پر رہنے والا جب یہ مشورہ دیتا ہو تو کیا ہوتا ہوگا اُسکے دماغ میں 😱😱😱😱😱ان اوٹ پٹانگ مشوروں سے بھی نہ گھبرائیں تو گھبراہٹ کے وجود کا فائدہ ہی کیا؟؟؟
بھوسہ!!!کیا ہوتا ہوگا اُسکے دماغ میں 😱😱😱😱😱
نہ کریں۔۔۔۔ ابھی کوئی تحریکی یہاں آ نکلا تو آپ کی خیر نہیں ہو گی۔بھوسہ!!!
کوئی بات نہیں ہم لیگیوں جیالوں کی برائی شروع کرکے اسے خوش کردیں گے!!!نہ کریں۔۔۔۔ ابھی کوئی تحریکی یہاں آ نکلا تو آپ کی خیر نہیں ہو گی۔
اچھا طریقہ ہے ویسے 🤔کوئی بات نہیں ہم لیگیوں جیالوں کی برائی شروع کرکے اسے خوش کردیں گے!!!
کبھی کبھی لگتا ہے واقعی دماغ اُنکا گھانس چرنے گیا ہوتا ہے !!!!بھوسہ!!!
کیوں کہ اس حمام میں سب ایک جیسے ہیں!!!اچھا طریقہ ہے ویسے 🤔
درست کہا آپ نے اب جائیں نماز کی تیاریاں کریں 🌟🌟🌟🌟کیوں کہ اس حمام میں سب ایک جیسے ہیں!!!
جمعہ کے دن شبھ شبھ بولو!!!
کن کا آپا؟کبھی کبھی لگتا ہے واقعی دماغ اُنکا گھانس چرنے گیا ہوتا ہے !!!!
کچھ بھی جو منہ میں آیا بک دیا 🤭🤭🤭🤭🤭🤭