محفلین مرض کے باعث یا شفا کے؟

سیما علی

لائبریرین
کل سے ہم بھی یہی سوچ رہے کہ آخر لکھنا کیا تھا سیما آپا نے۔۔۔ :unsure:
ارے بٹیا ہم اور۔ ہمارے معصوم بھیا املا کی غلطیاں کرتے پیں !!!!جیسے ہمارے معصوم بھیا کے لئے لڑی بنائی ہے ہمارے لئے بھی لڑی بنائی جائے ❤️🥰
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
ارے بٹیا ہم اور۔ ہمارے معصوم بھیا املا کی غلطیاں کرتے پیں !!!!جیسے ہمارے معصوم بھیا کے لئے لڑی بنائی ہے ہمارے لئے بھی لڑی بنائی جائے ❤️🥰
یہ لڑی فرمائشی ہو ؟
ہاں بنانی تو چاہئیے۔ مگر کوئی سیانا بندہ بنائے کیونکہ املا کی غلطیاں تو ہم بھی کرتے رہتے۔
 
Top