محفلین میری نظر میں

مقدس

لائبریرین
یار دراصل کبھی براہ راست ہمکلامی نہیں ہوئی ہمارے درمیان، کھیلوں کے درمیان تبصرے ہوئے ہیں مگر اسے کون گنتا ہے آج کل۔ اسی وجہ سے مجھے ذرا بھی امید نہ تھی کہ محفلین کے ذکر میں میرا نام بھی آئے گا۔
پھر جب اپنا نام دیکھا تو مانو ایسی خوشی ہوئی جیسے کسی دور پرے کے رشتے دار کی وصیت میں جائداد مل گئی ہو۔ :p
بھائی جائیداد میں سے تھوڑا حصہ مجھے بھی بھیج دیجئے گا :rollingonthefloor:
 
محمدظہیر

محفلین

جان کر خوشی ہوئی کہ آپ کو خوشی ہوئی :)
 
لاریب مرزا

محفلین
واقعی ! میں نے غور نہیں کیا کہ دوسروں کے دھاگے بھی طویل ہوگئے ہیں۔ امید کرتے ہیں دیگر محفلین کے دھاگوں کی طوالت سے آپ کوکوئی اعتراض نہیں ہے:p
جی نہیں۔ ہم دوسروں کے دھاگوں کے متعلق آپ کے نقشِ قدم پہ نہیں چلنا چاہتے.. :)
 
ناصر رانا

محفلین
بھائی جائیداد میں سے تھوڑا حصہ مجھے بھی بھیج دیجئے گا :rollingonthefloor:
ایک دفعہ ایک مغنیہ نے بادشاہ کے دربار میں ایک گیت گایا، بادشاہ کو گیت پسند ایا اور اس نے کہا جاؤ فلاں جائداد تمہیں دی۔:applause:
مغنیہ بہت خوش ہوئی اور اس نے اور بھی مدحت میں گیت گایا، بادشاہ مزید خوش ہوا اور اس نے کہا واہ واہ فلاں جاگیر بھی تمہیں دی۔:applause::applause:
اب تو مغنیہ نے پورے جی جان سے سروں کے پہاڑ توڑے، بادشاہ بھی ازحد خوش ہوا اور اس نے کہا جاؤ فلاں فلاں بھی تمہارا ہوا۔:applause::applause::applause:
مغنیہ گھر پہنچی اور گھر والوں کو بتایا تو ان کی خوشی کا بھی کوئی ٹھکانہ نہیں تھا۔ احباب میں سب کو بتایا گیا اور خوب خوشیاں منائی گئیں۔:dancing::dancing::dancing:
اب کچھ دن گزرے مگر کوئی بھی انعام یا اس سے متعلقہ پیش رفت نہیں ہوئی۔:waiting:
کچھ دن مزید انتظار میں گزرے مگر کچھ بھی نہ ہوا تو وہ بادشاہ کے دربار میں پہنچی اور عرض کی کہ حضور آپ نے کچھ انعامات کا کہا تھا مگر ابھی تک وہ انعامات نہیں ملے۔:daydreaming:
اس پر بادشاہ نے کہا کہ بھئی یہ لینے دینے کا معاملہ کہاں سے آیا؟:idontknow:
تم نے میرے کان خوش کئے اور میں نے تمہارے۔:laughing::laughing::laughing:

تو پیاری بہنا یہاں بھی ایسی ہی خوشی ہے جو کہ محض خوشی ہی ہے۔ نہ آج تک کچھ ملا اور نہ ملنے کی طلب ہے۔:LOL:
 
:rollingonthefloor: :rollingonthefloor: :rollingonthefloor:
 
محمدظہیر

محفلین
بہت خوبصورت تعارف پیش کیا ۔
آپ کا شکر گزار ہوں جناب:)
تو پیاری بہنا یہاں بھی ایسی ہی خوشی ہے جو کہ محض خوشی ہی ہے۔ نہ آج تک کچھ ملا اور نہ ملنے کی طلب ہے۔:LOL:
ناصر بھائی ، یہاں محفل پر ملی خوشی آپ کو جائداد حاصل کرکے بھی نہیں مل سکے گی ۔ یاد رکھیے گا ۔:)
 
ایک دفعہ ایک مغنیہ نے بادشاہ کے دربار میں ایک گیت گایا، بادشاہ کو گیت پسند ایا اور اس نے کہا جاؤ فلاں جائداد تمہیں دی۔:applause:
مغنیہ بہت خوش ہوئی اور اس نے اور بھی مدحت میں گیت گایا، بادشاہ مزید خوش ہوا اور اس نے کہا واہ واہ فلاں جاگیر بھی تمہیں دی۔:applause::applause:
اب تو مغنیہ نے پورے جی جان سے سروں کے پہاڑ توڑے، بادشاہ بھی ازحد خوش ہوا اور اس نے کہا جاؤ فلاں فلاں بھی تمہارا ہوا۔:applause::applause::applause:
مغنیہ گھر پہنچی اور گھر والوں کو بتایا تو ان کی خوشی کا بھی کوئی ٹھکانہ نہیں تھا۔ احباب میں سب کو بتایا گیا اور خوب خوشیاں منائی گئیں۔:dancing::dancing::dancing:
اب کچھ دن گزرے مگر کوئی بھی انعام یا اس سے متعلقہ پیش رفت نہیں ہوئی۔:waiting:
کچھ دن مزید انتظار میں گزرے مگر کچھ بھی نہ ہوا تو وہ بادشاہ کے دربار میں پہنچی اور عرض کی کہ حضور آپ نے کچھ انعامات کا کہا تھا مگر ابھی تک وہ انعامات نہیں ملے۔:daydreaming:
اس پر بادشاہ نے کہا کہ بھئی یہ لینے دینے کا معاملہ کہاں سے آیا؟:idontknow:
تم نے میرے کان خوش کئے اور میں نے تمہارے۔:laughing::laughing::laughing:

تو پیاری بہنا یہاں بھی ایسی ہی خوشی ہے جو کہ محض خوشی ہی ہے۔ نہ آج تک کچھ ملا اور نہ ملنے کی طلب ہے۔:LOL:
مقدس دیکھ لو ایک اور بندا پہچانا گیا :rollingonthefloor:
 
Top