حسیب نذیر گِل
محفلین
ایک سو دس بار متفقشہزاد وحید
ایک سو دس بار متفقشہزاد وحید
میں ناں گم ہوگئی ہوں اپیا”
شکریہ شویٹو
لیکن آپ کہاں ہیں اس بار اور ابھی تک آپ کی طرف سے کچھ کیوں نہیں پیش ہوا
تعبیر اپیا آپ نے تو کمال ہی کر دیا ہے۔بہت ہے زبردست اور عمدہ کام کیا آپ نے
کہاں گم ہیں میں ڈھونڈ کر لاؤںمیں ناں گم ہوگئی ہوں اپیا
نالائق جو بہت ہوں کیا کروں اپیا جیسا زرخیز دماغ تو نہیں ناں میرے پاس
تم ایسا کرو کہ دماغ میں کھاد ڈالا کرو۔میں ناں گم ہوگئی ہوں اپیا
نالائق جو بہت ہوں کیا کروں اپیا جیسا زرخیز دماغ تو نہیں ناں میرے پاس
بہت بہت شکریہ مدیحہتعبیر ۔ ۔ ۔ واہ بہت خوبصورت ! یہ دھاگہ آج ہی ہماری نظر سے گزرا اور ہمیں حیران کر گیا .ماشاء الله بڑا گہرا مشاہدہ ہے اپکا ..کہ محض گفتگو یا مراسلوں سے کسی کی شخصیت کو اس طرح کھوج لینا ..اور پھر اسے شخصیت کی مناسبت سے اقوال یا اقتباسات کے ذریعے اجاگر کرنا حقیقتا متاثر کن ہے .
اوپس سوری فیصل بھائی آپ یاد تھے لیکن آپ کے لیے کچھ سمجھ ہی نہیں آ رہا تھاائیں۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ میرا حصہ کدھر ہے ےےےےےےےےےےےےےےےےے
میں نئیں بولدا
چلیے آج اپکا افسوس ہم نے ختم کر دیا اپ سے بات کر کے ...اور آپکی یہ بات آپ ذرا ادبی ادبی سی ہیں نابے ساختہ لبوں پر ہنسی بکھیر گئی .اور اپ کوئی بد ذوق نہیں ہیں ماشاء الله اتنی با صلاحیت اور تخلیقی زہن کی مالکہ ہیں اپ کی اتنی خوبصورت پوسٹ اور اس پر کے گئے تمام تبصراجات آپکی صلاحیتوں کا مونھ بولتا ثبوت ہیں .اور کیا چاہیے آپکوبہت بہت شکریہ مدیحہ
کافی عرصے سے محفل کی رکن ہون تو کچھ تو بہت کلوز ہیں یہاں اس لیے ان کے لیے تو کوئی مشکل پیش نہیں آئی لیکن نئے دوستوں کے لیے کچھ تھا اور وہ غلط بھی تھا لیکن بہت اچھے ہیں سب خاموشی سے سب برداشت کر گئے
ویسے افسوس ہے کہ میری آپ سے ابھی تک بات چیت نہیں ہوئی ۔آپ ذرا ادبی ادبی سی ہیں نا میں خاصی بے ادب اور بدذوق
یہاں تو اب اس کے سوا اور کچھ نہیں کہا جا سکتا کہچلیے آج اپکا افسوس ہم نے ختم کر دیا اپ سے بات کر کے ...اور آپکی یہ بات آپ ذرا ادبی ادبی سی ہیں نابے ساختہ لبوں پر ہنسی بکھیر گئی .اور اپ کوئی بد ذوق نہیں ہیں ماشاء الله اتنی با صلاحیت اور تخلیقی زہن کی مالکہ ہیں اپ کی اتنی خوبصورت پوسٹ اور اس پر کے گئے تمام تبصراجات آپکی صلاحیتوں کا مونھ بولتا ثبوت ہیں .اور کیا چاہیے آپکو