تعبیر
محفلین
وہ ہے ہی اسی لائقایک ممبر ہیں جنکا نام ہے تعبیر۔۔۔ انکو تو آپ بھول ہی گئیں
وہ ہے ہی اسی لائقایک ممبر ہیں جنکا نام ہے تعبیر۔۔۔ انکو تو آپ بھول ہی گئیں
اف نہیں ناچلیں اس دھاگے سے مجھے یہ تو پتہ چل گیا کہ میں پریشاں ہوں اور ساتھ میں میل جیل کی راہ بھی کھلی رکھی ہے ۔
بہت بہت شکریہ نیلمبہت اچھی کوشش تعبیر سسٹر good.لیکن معذرت کے ساتھ میں اس قول سے متفق نہیں ہوں.کیونکہ کہتے ہیں کہ اپنی سوچوں کو پانی کے قطروں سے زیادہ صاف رکھو کیونکہ جس طرح قطروں سے دریا بنتا ہے اسی طرح سوچوں سے ایمان بنتا ہے.((حضرت علی رضی تعالی اللہ عنہ).پہلی سیڑھی یقین کی ہے اوردوسری سیڑھی عمل کی.عملوں کا داروں مدار نیتوں پر ہوتاہے.جس طرح ہمارہ پورہ جسم ہمارے دماغ کا محتاج ہے.دماغ حکم دیتا ہے تو جسم عمل کرتاہے.ایسے ہی عمل یقین کا محتاج ہے.اور آپ کا بہت شکریہ کہ آپ نے مجھے یاد رکھا. ناراض مت ہونا پلیز یہ میری ناقص سوچ ہے جو میں نے شہر کر دی.
ماشااللہ گریٹ جاب آپی !
ویل ڈن ۔ ۔ ۔
ویری نائس جاب سویٹ سسٹر
آپ کی محنت اور محبتوں کے لیے آپ کو
ایک تو اس لیے تھا کہ آپ سیاست کے موڈریٹر رہ چکے ہیں اور اب سوپر موڈریٹر ہیں تو ہم سب کو یہی کہ کر خاموش کر وائیں گے نااس قدر درست قیافہ شناسی بہت پسند آئی۔
دریدہ دہن بولے تو۔۔۔ منہ پھٹسرپھرے تو آپ نہیں ہیں
دریدہ دہن بولے تو؟؟؟سچا نا
یہ جملہ اپنی تردید خود کر رہا ہے۔۔۔ ہاہاہاہیں تو آپ بہت نائس پر پھر بھی پتہ نہیں کیوں آپ سے ڈر لگتا ہے
یہ سوال میں نے بھی پوچھا تھا خود سے کہ یہ خیال کیسے آیاتعبیر سسٹر یہ شاندار آئیڈیا کیسے آیا ذہن میں ؟ سب کے پڑھنے میں تو ٹائیم لگے گا ابھی کچھ ہی پوسٹ دیکھیں ۔۔ زبرست قوٹس ہیں سب کے لئے ۔۔
منہ پھٹ کے بجائے صاف گو کہ لیںدریدہ دہن بولے تو۔۔۔ منہ پھٹ
یہ جملہ اپنی تردید خود کر رہا ہے۔۔۔ ہاہاہا
شکریہ آپ کے یہاں آنے کا اور یہاں جواب دینے کازبردست تعبیر اپیا ۔۔۔ بہت شکریہ ۔۔۔ ۔۔
واہ واہ جی بہت عمدہ !!!
ارے آپا! ہم تو خود مہا جاہل ہیں۔۔۔ اور سناتے اس لیے ہیں تا کہ اپنی جہالت چھپ جائے ہاہاہاہاہامنہ پھٹ کے بجائے صاف گو کہ لیں
ہاہاہا نہیں نہیں تردید نہیں کر رہا وہ اصل میں آپ جاہلوں کو کھرا کھرا سنا دیتے ہیں نا تو میں بھی جاہل ہوں اس لے ڈر لگتا ہے کہ اگر کچھ بے وقوفی کی تو سچائی سننی ہو گی جو کہ تلخ ہوتی ہے
ویسے مزا بھی بہت آتا ہے آپ کے دلسچپ جوابات پڑھ کر اور آپ سے کچھ سیکھ کر بھی
ڈر کے بجائے مرعوب کہنا چاہیے تھا مجھے
نہیں جی ، ہم خاموش کروانے والے ماڈریٹرز میں سے نہیں ہیں بلکہ ہم تو تحریک دیتے ہیں اپنی سوچ کو دوسروں کے ساتھ سانجھی کرنے کی اور متفقہ سوچ پیدا کرنے کی۔ اظہار رائے برداشت کرنا اور وہ بھی برصغیر کے لوگوں کا ؛کسی امتحان سے کم نہیں لیکن ہمت و استقامت سے سب ممکن ہو جاتا ہے۔ بہت سارے فتوے ، الزامات ، اعتراضات اور کبھی کبھار پُر از رنج مندرجات کو جامِ شیریں میں ڈھالنا ہی سیاست و مذہب کی ماڈریشن کا دوسرا نام ہے۔ پھر بھی یہ بات طے ہے کہ کوئی بھی ہم سے خوش نہ ہو گا اور ہم کسی سے بھی ناراض نہ ہوں گے۔ایک تو اس لیے تھا کہ آپ سیاست کے موڈریٹر رہ چکے ہیں اور اب سوپر موڈریٹر ہیں تو ہم سب کو یہی کہ کر خاموش کر وائیں گے نا
جزاک اللہ خیرواہ واہ واہبہت ہی زبردست۔۔۔ ! شاید جتنے "زبردست" میں نے پوری محفل میں مارک کئے اُتنے ہی اس دھاگے میں کر دیے۔ آپ کی اس محنت سے اندازہ ہوتا ہے کہ آپ محفل اور اہلِ محفل سے کتنا اُنس رکھتی ہیں۔خوش رہیے۔ شاد آباد رہیے ۔
آپ کےآپا کہنے سے تو سارا ڈر اور جھجک بھاگ گئیارے آپا! ہم تو خود مہا جاہل ہیں۔۔۔ اور سناتے اس لیے ہیں تا کہ اپنی جہالت چھپ جائے ہاہاہاہاہا
آپ سے کبھی زیادہ بات نہیں ہوئی کہ سیاست میں کبھی جانا نہیں ہوانہیں جی ، ہم خاموش کروانے والے ماڈریٹرز میں سے نہیں ہیں بلکہ ہم تو تحریک دیتے ہیں اپنی سوچ کو دوسروں کے ساتھ سانجھی کرنے کی اور متفقہ سوچ پیدا کرنے کی۔ اظہار رائے برداشت کرنا اور وہ بھی برصغیر کے لوگوں کا ؛کسی امتحان سے کم نہیں لیکن ہمت و استقامت سے سب ممکن ہو جاتا ہے۔ بہت سارے فتوے ، الزامات ، اعتراضات اور کبھی کبھار پُر از رنج مندرجات کو جامِ شیریں میں ڈھالنا ہی سیاست و مذہب کی ماڈریشن کا دوسرا نام ہے۔ پھر بھی یہ بات طے ہے کہ کوئی بھی ہم سے خوش نہ ہو گا اور ہم کسی سے بھی ناراض نہ ہوں گے۔
جزاک اللہ خیروعليكم السلام ورحمة اللہ وبركاتہ
شكريہ تعبیر سس ، ميں اتنى اچھی بات كيسے سوچ سكتى تھی ۔ لرزا كر ركھ ديا آپ نے۔ بہر حال يہ ذاتى محاسبے كے ليے ايك عمدہ پيمانہ ہے۔سيوڈ۔ ان شاء اللہ يہ مجھے يشہ آپ كى ياد دلائے گا اور ميرے ذاتى مصحف كى تلاوت كى طرف بلائے گا اور حديث مبارك ميں آتا ہے: جو نيكى كا حكم دے نيكى كے اجر ميں وہ بھی شريك ہے ۔ آئندہ ميرى تلاوت ميں آپ كا اور اس اميج كے خالق كا شئير پكا ۔
اتنی شاعرانہ تعریف کے لیے بہت بہت شکریہواللہ آپ کمال کرتی ہیں تعبیر۔ آپ کی اس مزاج شناسی، محبت اور محنت کی جتنی بھی تعریف کی جائے کم ہے، لاجواب۔
شو شویٹواہ تعبیر آپی آپ نے تو کمال کر دیا ہے سب کےمزاج کے بارے میں بتا دیا ہے آپ نے ہمارے لیے تو آپ نے کچھ کہنے کے لیے چھوڑا ہی نہیں