تعبیر
محفلین
کیا بات ہے بہت خوب
بہت بہت شکریہ وجی
شیر دیکھتے ہی آپ کا خیال خود بخود آجاتا ہے
کیا بات ہے بہت خوب
تعریف سننا مجھ جیسے ہر جاہل کا پیدائشی حق ہے۔۔۔ ہاہاہاہاہاآپ کےآپا کہنے سے تو سارا ڈر اور جھجک بھاگ گئی
لگتا ہے کہ آپ تعریف سننے کے موڈ میں ہیں
شکریہ شکریہ کتنے کیوٹ اسمائلیز ہیں
ٹیگ کا فائدہ بڑا ہےویسے کہ مفت میں تعریفیں ڈھیر مل جاتی ہیں
thank u so much ..you r so sweet......بہت بہت شکریہ نیلم
ارے نہیں بالکل نہیں ناراض کیوں ہونا
بس اندازہ تھا ایک جو کہ غلط ثابت ہوا
آپ سے زیادہ بات چیت نہیں نا رہتی چلیں اگلی بار ہو سکتا ہے کہ درست اندازہ ہو
کجھ دوست آپی کی ساران چوندا آھن ھھھھھھھھھھھ !یہ سوال میں نے بھی پوچھا تھا خود سے کہ یہ خیال کیسے آیا
بس دیکھ لو کہ محفل اور آپ سب کو کتنا سوچتی ہوں نا میں
کوئی بات نہیں آپ نے اپنا پڑھ لیا یہی بہت ہے میرے لیے
بہت بہت شکریہ سارہ
تعریف سننا مجھ جیسے ہر جاہل کا پیدائشی حق ہے۔۔۔ ہاہاہاہاہا
”ہمیشہ کی طرح زبردست آئیڈیا تعبیر اپیا
آپ کا بھی شکریہthank u so much ..you r so sweet......
واااااااااااااااااہ
بہت زبردست تعبیر بہنا
اتنی محنت اور محبت کے ساتھ سب کی شخصیت کا مشاہدہ کرنا بہت ہی مشکل کام ہے لیکن تمہاری لگن نے اس کام کو آسان کردیا
ضروری نہیں کہ نظم یا نثر میں ہی کسی کی شخصیت کو بیان کیا جائے کبھی کبھی ایسا منفرد کام بھی کرنا چاہئے کہ بے اختیار سب کے منہ سے داد و تحسین کے کلمات نکلیں
ویسے تم تو ہمیشہ انوکھے اور نرالے خیالات کے ساتھ ہی محفل پر جلوہ افروز ہوتی ہو
یعنی کم اور بہترین کام
بہت خوش رہو سدا
سارا چھا چڑندی آھے ساران چنوڑ سانکجھ دوست آپی کی ساران چوندا آھن ھھھ ھھھ ھھھ ھھ !
مونکی جام مزو ایندو آھی ساران ۔ ۔۔
پیاری سس تعبیر
کیا کہنے واہ ہ ہ ہ ۔ ۔ ۔ ۔
محفلین کے بارے میں آپ کا اظہاریہ بہت ہی قابلِ داد و ستائش ہے
میرے بارے میں آپ نے جو پک لگائی ہے تو مجھے اتنا زیادہ قریب سے نہ جانتے ہوئے بھی آپ نے اس ایک تصویر میں میری پوری زندگی کا خلاصہ بیان کر ڈالا
سوچ رہی ہوں کہاں سے لاؤں وہ الفاظ جو آپ کے اس پیار،اس خلوص اور اس پہچان کی داد کا حق ادا کر سکیں
بہت سی دعائیں اور بھرپور داد آپ کے نام
خوش رہیئے ہمیشہ آمین
جزاک اللہ خیرسعوداتفاق سے اپیا رانی نے یہاں پوسٹ کرنے سے پہلے ہم سے مشاورت کی۔ اور اس وقت ہمارے زبان سے بس ایک ہی بات نکلی کہ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ اور وہی ہوا۔ دیکھا اپیا رانی ہم نہ کہتے تھے کہ ہر کوئی پسند کرے گا آپ کی اس منفرد پیش کش کو۔
زبردست اور متفق