تیرہویں سالگرہ محفلین کراچی - ایک نشست بالمشافہ

فہیم

لائبریرین
آپ تجویز دینے میں پہل کیجیے۔۔۔
پھر باقی کی آراء بھی آجائیں گی!!!
بیٹھک لگانے کے لیے تو کوئی پارک جیسی جگہ ہی مناسب ہوتی ہے۔ کہ وہاں بیٹھ کر انسان بات چیت کرلے پھر کسی اچھی جگہ کچھ کھا پی لے اور پھر اپنے گھروں کو۔
ورنہ اگر بہت زیادہ لمبی بیٹھک نہیں لگانی تو کسی ریستوران کا انتخاب بھی کیا جاسکتا ہے۔
 
اتوار۔۔۔
دو بجے۔۔۔
کیوں فہیم ، اکمل زیدی ؟؟؟
اور محمداحمد بھائی کو کون مدعو کرے گا؟؟؟
کیا مابدولت تشریف لانا پسند فرمائیں گے؟؟؟
مزید فہیم بھائی سے پوچھ لیں کہ یہ کس کس کو لاسکتے ہیں اور۔۔۔
کون کون آنا چاہے گا؟؟؟
مابدولت کا جواب اثبات میں ہے۔ بغیر قضاءالہی
 
بس تو پھر حامی بھریے اور پروگرام کے حتمی ہونے کا انتظار کیجیے۔۔۔
مابدولت حامی بھرنے میں مسرت وانبساط محسوس کرتے ہیں تاہم کب کہاں کس طرح کتنے بجے یہ سب تفاصیل پہلے یہاں طے ہوجانی چاہئیں تاکہ کسی کو کوئی مشکل نہ ہو اور دوسرے یہ کہ ایک دوسرے سے رابطہ کرنے کا کیا ذریعہ ہوگا ؟
 

سید عمران

محفلین
مابدولت سرتاپا حاضرو موجود ہیں!:):)

خوش آمدید بردارم ۔

متشکرم برادرم عدنان !:):)
آپ دونوں یہ کھیل جاری رکھیں۔۔۔
تب تک ہم دیگر حضرات کی آراء لے لیں!!!
 

سید عمران

محفلین
ابھی تک کسی کی عدم دلچسپی نظر نہیں آئی۔

عدم دلچسپی کا آپ کو کیا ثبوت چاہیے بھیا ،کیا نواز اور مریم کی سزا بہترین مثال نہیں ۔:p
اس قول کا تابش بھائی کے قول سے کیا جوڑ؟؟؟
 
Top