سید عمران
محفلین
اس میں بھی ہمارا قصور ڈال دیں!!!ہم کیا پتا ،
اس میں بھی ہمارا قصور ڈال دیں!!!ہم کیا پتا ،
ہمارے بھیا ہیں اگر تھوڑا الزام اپنے سر لے لیں گے تو کوئی قیامت نہیں آ جائے گی ۔اس میں بھی ہمارا قصور ڈال دیں!!!
حوصلہ افزائی کا شکریہ آپی جی ،بہت خوبصورت روداد لکھی ہے عدنان نے۔
زبردست!
کمال کی خصوصیات ہیں عدنان کی شخصیت میں جو کہ تھوڑی تھوڑی کر کے محفلین کو دکھائی جا رہی ہیں کہ سب ایک ہی وقت میں پتہ چلیں تو کہیں نظر نہ لگ جاوے۔
شاباش عدنان!
اسی طرح آپ کسی دلچسپ واقعہ کو اپنی تحریر میں بھی سمو سکتے ہیں۔
آپ کی قربت کا اثر ہے فہیم بھائی ۔اچھا لکھا عدنان بھائی۔
ویسے بڑی گہری نگاہ رکھتے ہیں آپ اور چھوٹی چھوٹی باتوں کو بھی نوٹ کرتے جاتے ہیں
یقین کیجئے جس لمحے آپ میں اور ہم میں قربت تھی ہماری پوری توجہ صرف کھانے پر مرکوز تھیآپ کی قربت کا اثر ہے فہیم بھائی ۔
سہ ماہی ہوتی ہے یا کسی محفلین کی جانب سے دعوت کا اہتمام کیا جاتا ہے ۔روداد بہت اچھی لکھی ہے۔ اس کے ساتھ ساتھ تصاویر نے آپ احباب کی ملاقات کو یادگار بنا دیا۔ نہ آنے کا افسوس تھا اور ہے، لیکن امید ہے کہ رہے گانہیں۔ ویسے ان ملاقاتوں کی فریکوئنسی کیا ہے؟َ سالانہ، ششماہی یا سہ ماہی؟
اب آئندہ دعوت ملاقات 3 اگست کی رکھی گئی ہے ۔روداد بہت اچھی لکھی ہے۔ اس کے ساتھ ساتھ تصاویر نے آپ احباب کی ملاقات کو یادگار بنا دیا۔ نہ آنے کا افسوس تھا اور ہے، لیکن امید ہے کہ رہے گانہیں۔ ویسے ان ملاقاتوں کی فریکوئنسی کیا ہے؟َ سالانہ، ششماہی یا سہ ماہی؟
منع کرنے کے باوجود یہ حال ہے!!!اب آئندہ دعوت ملاقات 3 اگست کی رکھی گئی ہے ۔
اس بارے میں مزید معلومات سے آگاہ کریں تاکہ میں بھی اپنی حاضری کو یقینی بنا سکوں۔اب آئندہ دعوت ملاقات 3 اگست کی رکھی گئی ہے ۔
ان شاء اللہ ،اس بارے میں مزید معلومات سے آگاہ کریں تاکہ میں بھی اپنی حاضری کو یقینی بنا سکوں۔
بہت بہتر۔ "زیادہ آنا جانا دلوں سے محبت کم کرتا ہے" کچھ ایسا سنا تھا۔ لگتا ہے یہ بات غلط ہے؟ان شاء اللہ ،
آئندہ ملاقات کے موقع پر بھی آپ کو لازمی ٹیگ کریں گے ،
محفل میں آتے جاتے رہا کریں ۔
آپ سید عمران بھیا سے ذاتی مراسلے میں رابطہ کرکے انھیں اپنا موبائل نمبر ارسال کر دیں ۔
تین ماہ میں ایک بار ملنا تو زیادتی میں شمار نہیں ہوتا نا؟؟؟بہت بہتر۔ "زیادہ آنا جانا دلوں سے محبت کم کرتا ہے" کچھ ایسا سنا تھا۔ لگتا ہے یہ بات غلط ہے؟
بالکل بھی نہیں۔ انشاء اللّٰہ اگلی ملاقات میں آپ اس جونیئر کو بھی سینیئرز کے درمیان پائیں گے۔تین ماہ میں ایک بار ملنا تو زیادتی میں شمار نہیں ہوتا نا؟؟؟