فاخر رضا
محفلین
اتوار کی چھٹی کے دشمن
دشمن؟؟؟
دشمن؟؟؟
اتوار کو تو نقیبی صاحب دیڈیو کیا میں عام کال سے بھی دور ہی ہوتا ہوں!کراچی محفلین کی دعوت ملاقات کے موقع پر ہم جناب منتظم اعلی اردو محفل محمد تابش صدیقی صاحب اور جناب قبلہ محمد وارث صاحب جناب الف عین صاحب سے گزارش کرتے ہیں کہ وہ بذریعہ وڈیو کال اپنی شمولیت کا شرف بخشیں تو ہم اس سلسلے میں انتظام ضرور کریں گے ۔
آپ کو دعوت ملاقات کے سلسلے میں ٹیگ کیا ہے ،یہ کیا ہے
بلکہ سعیء ہرممکن احمد بھائی ۔شکریہ عمرا ن بھائی!
23 جون، اتوار۔
ان شاءاللہ کوشش کروں گا۔
شکریہ محمد عدنان اکبری نقیبی بھائی کوشش کرونگا انشااللہآپ کو دعوت ملاقات کے سلسلے میں ٹیگ کیا ہے ،
کیا آپ اس ملاقات میں شریک ہونا پسند کریں گے ۔
ہم آپ کی آمد کے منظر رہیں گے ۔شکریہ محمد عدنان اکبری نقیبی بھائی کوشش کرونگا انشااللہ
تئیس جون ۔۔۔ صبح نو بجے ۔۔۔ بروز اتوار ۔۔۔ اگر اس مجلس میں ہمیں بھی شرکت کی دعوت دی جا رہی ہے تو حاضر ہوجائیں گے ۔۔۔ ان شاء اللہ ۔۔۔
کافی فرق آ گیا ہے۔ابھی ابھی ہم نے پروفائل پکچر تبدیل کی ہے تاکہ آپ آسانی سے ہمیں پہچان سکیں ۔۔۔
بے شک ۔۔۔ جیسے جیسے وقت گزرتا ہے آپ کو اپنے حساب سے تبدیل کرتا رہتا ہے ۔۔۔ یہ الگ بات کہ آپ کو پتہ نہ چلے اور لوگ آپ کو سمجھائیں ۔۔۔کافی فرق آ گیا ہے۔
جی ضرور شاہد بھائی ،تئیس جون ۔۔۔ صبح نو بجے ۔۔۔ بروز اتوار ۔۔۔ اگر اس مجلس میں ہمیں بھی شرکت کی دعوت دی جا رہی ہے تو حاضر ہوجائیں گے ۔۔۔ ان شاء اللہ ۔۔۔
جی ۔۔۔ ارسال کردیا ہے ۔۔۔جی ضرور شاہد بھائی ،
آپ کی تشریف آوری کے ہم شدت سے منتظر رہیں گے ۔اگر آپ مناسب سمجھیں تو آپ کے زیر استعمال فون نمبر کو آپ سید عمران بھائی کو ذاتی پیغام میں ارسال کر دیں تاکہ رابطہ کرنے میں سہولت رہے ۔
جزاک اللہ خیرا اجر کثیرا۔جی ۔۔۔ ارسال کردیا ہے ۔۔۔
ادب و آداب بھی کوئی چیز ہوتی ہے بھیا ،توبہ ہے بھیا۔۔۔
فون نمبر ہی تو دیا ہے!!!
شاعری جاری رہے تو ایسا ہو جاتا ہے!کافی فرق آ گیا ہے۔