سید عمران
محفلین
جی آ، جی آ!!!آپ کو پتا ہے کہ ہم باولے سندیہ یافتہ ہے اسی غلطی نہیں کر سکتے ۔
جی آ، جی آ!!!آپ کو پتا ہے کہ ہم باولے سندیہ یافتہ ہے اسی غلطی نہیں کر سکتے ۔
کیس بلائیں؟؟؟حسیب احمد حسیب بھائی کو بھی بلا لیں۔
وجی بھائی نے کب ہامی بھری؟؟؟جی بھیا فائنل ہے۔ سابقہ ملاقاتی محفلین نے اپنی شمولیت کی یقین دہانی کروادی ہے ۔اس دفعہ امان اللہ خان بھائی وجی بھائی شاہد شاہنواز بھائی بھی ان شاء اللہ ملاقات میں شریک ہوں گے۔
ہماری بات ہوئی تھی اب پ والی لڑی میں۔وجی بھائی نے کب ہامی بھری؟؟؟
سر محمد خلیل الرحمٰن،سید عمران بھیا ناموں کی لسٹ مہیا کریں۔
محمداحمد بھائی کے ذمہ لگائیں۔کیس بلائیں؟؟؟
عرصہ ہوا انہیں محفل پر آئے ہوئے!!!
شاہد شاہنواز بھی شامل ہیں۔
دعوت قبول کرنے کا شکریہ صفدر بھائی۔تیار ہیں جناب
کراچی والے تو بانی ہیں ملاقاتوں کے اور اب تک ان گنت ملاقاتیں انجام بھی دے چکے ہیںکراچی والو، اسلام آباد والے ایک ہفتے ہی میں دو بار میدان مار گئے۔ ہمت کرو بھائیو اپنا مرکز مضبوط کرو!
گزشتہ کی بھی ہے اور آنے والی کی ایڈونس ہےیہ گزشتہ عید کی عید ملن پارٹی ہے یا آنے والی؟
آنے والی عید کی تو بار بی کیو پارٹی بنتی ہے۔گزشتہ کی بھی ہے اور آنے والی کی ایڈونس ہے
آپ کیوں ہماری تکہ بوٹی بنوانا چاہ رہے ہیں بھیا۔آنے والی عید کی تو بار بی کیو پارٹی بنتی ہے۔
اب آپ زبردستی قربانی کا بکرا بننا چاہیں تو میں نہیں روک سکتا۔آپ کیوں ہماری تکہ بوٹی بنوانا چاہ رہے ہیں بھیا۔
ایک بار اور پوچھ لیں وہاں ہو سکتا ہے حرف بھگتانے کے چکر میں ہامی بھر لی ہوہماری بات ہوئی تھی اب پ والی لڑی میں۔
اوہو ۔اب آپ زبردستی قربانی کا بکرا بننا چاہیں تو میں نہیں روک سکتا۔
البتہ میں نے بقر عید کی مناسبت سے کہا تھا۔