لغتِ اوٹ پٹانگیہ!!!ابھی کونسی لغت کھول رکھی ہے؟
اب منتظر رہیے گا، جی ہاں، اُسی کے، جو قریب قریب ہر محفلین کا مقدر ہے!
کتنے زیک بھائی ہیں؟
درست کر دیا ہے ۔کتنے زیک بھائی ہیں؟
نون غنہ کے ساتھ اضافت لگا کر آپ نے اردو املا کو ایک نئی جہت سے روشناس کروایا۔
عدنان بھائی کو کافی روکنے کی کوشش کی ہے لیکن باز نہیں آ رہے!نون غنہ کے ساتھ اضافت لگا کر آپ نے اردو املا کو ایک نئی جہت سے روشناس کروایا۔
جو درست کیا وہ پہلے سے بھی غلط کیا!!!درست کر دیا ہے ۔
سلیقہ سلائی مشین یاد آگئی!!!
لغت اوٹ پٹانگیہ۔۔۔
لغت اوٹ پٹانگیہ۔۔۔
صفحہ نمبر آٹھ سو چالیس!!!
لغت بگاڑِ محفل!!!لغت سازِ محفل محمد عدنان اکبری نقیبی بھائی