فرقان احمد
محفلین
لاکون سا بلاگ کا نام تھا؟
اچھا نام ہے! تاہم، آخری تحریر 2017ء کی ہے شاید!
لاکون سا بلاگ کا نام تھا؟
جی جی، تب سے کوئی مکمل نظم یا غزل لکھی نہیں!لا
اچھا نام ہے! تاہم، آخری تحریر 2017ء کی ہے شاید!
اب منتظر رہیے گا، جی ہاں، اُسی کے، جو قریب قریب ہر محفلین کا مقدر ہے!
اس محبت پر ممنون اور نازاں ہوں فرقان بھائی! لیکن چند دنوں بعد آپ کو ایک دوسرا لقب بھی دینے کی ضرورت محسوس ہوگی۔ اس وقت کے لیے گزارش ہے کہ یہ حالیہ خطاب بھی خاکسار کے پاس ہی رہنے دیجے گا۔ دو رکھوں یا چار، کسی کا کیا جاتا ہے؟سخن شناسِ محفل عبد الرحمن
جس کو ہو دین و دل عزیز، اس کی گلی میں جائے کیوں!
بھلا ٹیگ کرنے کی کیا ضرورت تھی تابش صاحب کو! انتہائی متوقع درجہ بندی ہے!
محفل کے وزیر اعظم کو سر عام یہ اعزاز دینا بھی بڑی جرات کا کام ہے ویسےانتہائی متوقع درجہ بندی ہے!
ہماری محفل کے منتظم منکسرالمزاج ہیں اور آ بیل، مجھے مار کی پالیسی پر یقین رکھتے ہیں۔محفل کے وزیر اعظم کو سر عام یہ اعزاز دینا بھی بڑی جرات کا کام ہے ویسے
لا
اچھا نام ہے! تاہم، آخری تحریر 2017ء کی ہے شاید!
اب بلاگ کا نامجی جی، تب سے کوئی مکمل نظم یا غزل لکھی نہیں!
حالاں کہ ہم جان پر کھیل کر ان کے کیل کانٹے ضائع کرکے آئے تھے...بھلا ٹیگ کرنے کی کیا ضرورت تھی تابش صاحب کو! انتہائی متوقع درجہ بندی ہے!
اوتار دیکھ لیں۔ ہمیں تو یوں لگتا ہے کہ سوتے ہوئے بھی کانٹا ہمراہ رکھتے ہیں۔ ٹیگ کیے بغیر، جیو!حالاں کہ ہم جان پر کھیل کر ان کے کیل کانٹے ضائع کرکے آئے تھے...
تابش بھائی نے ہماری ساری محنت ضائع کردی!!!
محبت ہے آپ کی فرقان بھائی ۔ وگرنہ مجھ میں تو ایسی کوئی بات نہیں ہے۔سلطانِ محفل یوسف سلطان
چلیں یہ تو بادشاہت سے دستبردار ہو گئےمحبت ہے آپ کی فرقان بھائی ۔ وگرنہ مجھ میں تو ایسی کوئی بات نہیں ہے۔
محبت ہے آپ کی فرقان بھائی ۔ وگرنہ مجھ میں تو ایسی کوئی بات نہیں ہے۔
پنشن آپ کو باقاعدگی سے ملتی رہے گی یوسف بھائی، بے فکر رہیے گا۔ اور ہاں، محفل کے کچن سے جو شاہی چمچ آپ نے لیا تھا، وہ واپس کر دیجیے گا!چلیں یہ تو بادشاہت سے دستبردار ہو گئے
ذکریا بھائی ایسے منصب بارے کبھی سوچا ہی نہیں دستبرداری تو دور کی ہے۔چلیں یہ تو بادشاہت سے دستبردار ہو گئے
بھائی اتنے منکسر المزاج کیوں ہیں آپ؟ یہ محفلی بادشاہت ہے؛ اور ہاں، ہم آپ کو معزول کر کے رنگون نہیں بھجوائیں گے، بے فکر رہیے۔ذکریا بھائی ایسے منصب بارے کبھی سوچا ہی نہیں دستبرداری تو دور کی ہے۔
ہائے ربا! فرقان بھائی ایک طرف پینشن کی بات اور دوسری طرف شاہی چمچ کا چوری ہو جانے کا الزام ۔ کہہ دیجئے یہ جھوٹ ہے۔پنشن آپ کو باقاعدگی سے ملتی رہے گی یوسف بھائی، بے فکر رہیے گا۔ اور ہاں، محفل کے کچن سے جو شاہی چمچ آپ نے لیا تھا، وہ واپس کر دیجیے گا!